آپ کیا کریں گے؟

سید جواد حیدر شاہ

وفقہ اللہ
رکن
اگر کوئی شخص آپ کو گھر سے باہر نکال دے اور اندر سے کنڈی لگا دے تو آپ اس شخص کے ساتھ کیا کریں گے؟؟؟
میں اس شخص کے باہر آنے کا انتظار کروں گا اور پھر اس کی خوب مرمت کروں گا۔
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
اگر کوئی شخص آپ کو گھر سے باہر نکال دے اور اندر سے کنڈی لگا دے تو آپ اس شخص کے ساتھ کیا کریں گے؟؟؟
میں اسکا واپڈا کا کنکشن کاٹ دونگا اور باہر سے کنڈی لگا کر
خوب تماشا ہم کو بنایا آپ تماشا آپ ہوئے
ہم کو رسوا کرنے نکلے کیسے رسوا آپ ہوئے
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
میں اسکا واپڈا کا کنکشن کاٹ دونگا اور باہر سے کنڈی لگا کر
خوب تماشا ہم کو بنایا آپ تماشا آپ ہوئے
ہم کو رسوا کرنے نکلے کیسے رسوا آپ ہوئے
بالکل صحیح مولانا صاحب بہت اعلی ایسا ہی کرنا چاہیے۔
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
اب اگلےسوال:

@مولانانورالحسن انور
آپ گاڑی میں بیٹھے ہو ئے ہیں۔ آپ کو تین دروازے نظر آتے ہیں۔ ایک سونے کا، دوسرا چاندی کا اور تیسرا لوہے کا۔ آ پ سب سے پہلے کون سا دروازہ کھولیں گے؟
 
Last edited:

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
@ایم راقم
آپ جنگل میں سیر کو جا رہے ہیں۔ بیچ جنگل آپ راستہ بھٹک جاتے ہیں۔ آپ کے پاس موجود پانی کی بوتل میں پانی ختم ہو جاتا ہے۔ اب آپ کو پانی پینا ہے۔ آپ کے سامنے پانی سے بھرا کیکٹس، ایک تالاب اور ایک ندی ہے۔ آپ پانی پینے کے لیے کس کا انتخاب کریں گے؟
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
@محمدداؤدالرحمن علی
آپ بتائیں اصل قصور وار کون ہے؟
ایک ٹرک ڈرائیور، ایک گھڑ سوار اپنے گھوڑے کے ساتھ اور ایک موٹر سائیکل پر سوار شخص سڑک پر سبز بتی جلنے کا انتظار کر رہے رہیں۔ ٹرک ڈرائیور کے فون کی گھنٹی بجتی ہے۔ جس سے گھوڑا ڈر کر موٹر سائیکل سوار کے کان پر کاٹ لیتا ہے۔ موٹر سائیکل سوار گھبرا کر موٹر سائیکل آگے بڑھا دیتا ہےجو ایک کار سے جا ٹکراتا ہے اور موٹر سائیکل سوار کو شدید چوٹ آتی ہے۔ اس حادثے میں ٹریفک رول کس نے توڑا؟
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
@مریم بی بی ، @فاطمہ زہرا
آپ جنگل میں رہتے ہیں۔ آپ کو شکار کے لیے جانا ہے۔ جنگل جانے کے چار راستےہیں۔ شمال کے راستے میں ایک بہت بڑااا بلیک ہول ہے۔ مشرق کے راستے میں ایک بہت بہت گہرا گڑھا ہے جس کی گہرائی آج تک کوئی نہیں ماپ سکا۔ مغرب میں ماؤنٹ ایورسٹ سے زیادہ بڑے پہاڑ ہیں۔ جنوب میں ایک تالاب ہے جو وہیل شارکس سے بھرا ہوا ہے۔
آپ کون سے راستے کا انتخاب کریں گے؟
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
@رعنا دلبر
فرض کریں آپ کو ایک پاگل پروفیسر کڈنیپ کر لیتا ہے۔ وہ آپ کے سامنے ایک ایک کر کے تین دروازے کھولتا ہے۔ آپ کو موقع دیتا ہے کہ آپ وہاں سے بھاگ جائیں۔ پہلے دروازے میں وہ بتاتا ہے کہ اس سے آگے ایک بہت گھنا جنگل ہے جس میں خونخوار جانور پائے جاتے ہیں۔ دوسرے دروازے میں ایک ڈائنو سار ہے جو کہ آگ پھونکتا ہے۔ اور تیسرے دروازے میں ایک برفیلی جھیل ہے۔ آپ کون سے دروازے کا انتخاب کریں گے؟
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
@مریم بی بی ، @فاطمہ زہرا
آپ جنگل میں رہتے ہیں۔ آپ کو شکار کے لیے جانا ہے۔ جنگل جانے کے چار راستےہیں۔ شمال کے راستے میں ایک بہت بڑااا بلیک ہول ہے۔ مشرق کے راستے میں ایک بہت بہت گہرا گڑھا ہے جس کی گہرائی آج تک کوئی نہیں ماپ سکا۔ مغرب میں ماؤنٹ ایورسٹ سے زیادہ بڑے پہاڑ ہیں۔ جنوب میں ایک تالاب ہے جو وہیل شارکس سے بھرا ہوا ہے۔
آپ کون سے راستے کا انتخاب کریں گے؟
جنوب والا۔کیونکہ وہیل شارکس انسانوں کو نہیں کھاتیں۔ میرے خیال میں۔
 
مریم بی بی

وفقہ اللہ
رکن
@مریم بی بی ، @فاطمہ زہرا
آپ جنگل میں رہتے ہیں۔ آپ کو شکار کے لیے جانا ہے۔ جنگل جانے کے چار راستےہیں۔ شمال کے راستے میں ایک بہت بڑااا بلیک ہول ہے۔ مشرق کے راستے میں ایک بہت بہت گہرا گڑھا ہے جس کی گہرائی آج تک کوئی نہیں ماپ سکا۔ مغرب میں ماؤنٹ ایورسٹ سے زیادہ بڑے پہاڑ ہیں۔ جنوب میں ایک تالاب ہے جو وہیل شارکس سے بھرا ہوا ہے۔
آپ کون سے راستے کا انتخاب کریں گے؟
وہیل شارکس انسانوں کو نہیں کھاتیں اس لیے جنوب والا راستہ۔
 
Top