چٹخارے

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
سردی لگی ہے تم کو، ہم کو لگی نہیں۔
جس نے ستایا ہم کو، وہ تو سکھی نہیں۔

خود کھاؤ میوے اخروٹ، اور کھاؤ تم گری۔
ہم کو نہیں کھلاتے یہ ، دیوانگی نہیں۔

محفل میں جب تم آۓ، محفل جمی رہے۔
محفل سے جب گئے تم، محفل رہی نہیں۔

ایم راقم!
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
سردی لگی ہے تم کو، ہم کو لگی نہیں۔
جس نے ستایا ہم کو، وہ تو سکھی نہیں۔

خود کھاؤ میوے اخروٹ، اور کھاؤ تم گری۔
ہم کو نہیں کھلاتے یہ ، دیوانگی نہیں۔

محفل میں جب تم آۓ، محفل جمی رہے۔
محفل سے جب گئے تم، محفل رہی نہیں۔

ایم راقم!
نسوار رہ گئی ہے وہ لکھدینی تھی
 
Top