اشفاق احمد کون تھے؟

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
آپ کے مضمون میں یہ سب کیا ہے؟
اصل میں کاپی پیسٹ ہے کبھی مضمون کے دوران اور باتیں دوسرے کسی موضوع کے متعلق ہوتی ہیں پر موصوف نے اشفاق احمد پڑھ کر پیسٹ کردیا اور یہ نہیں دیکھا کہ بیچ میں کچھ اور بھی چل رہا ہے
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
اسی طرح ایک سندھی کا لفظ ہے "کھپے" اور کچھ احباب اس کا مطلب لیتے ہیں
فلاں کام میں کھپ جاو ، اس میں پاگل ہوجاو ، وغیرہ وغیرہ
ہمارے ہاں کھپے جا ۔۔یعنی بھاڑ میں جا۔۔کھپے وچ پہ۔۔یعنی گڑھے میں گر ہمیں کیا ۔۔کےلیے بھی مستعمل ہے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اسی طرح ایک سندھی کا لفظ ہے "کھپے" اور کچھ احباب اس کا مطلب لیتے ہیں
فلاں کام میں کھپ جاو ، اس میں پاگل ہوجاو ، وغیرہ وغیرہ
سر کھپانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مغز ماری کرنا اور آج کل کے حساب سے دماغ کی دہی بنانا
 
Top