میک اپ کا استعمال

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

میک اپ کی بعض صورتیں جائز ہیں اوربعض ناجائز ۔


جائز میک اپ کے لیے ایسی اشیاء کا استعمال جائز ہے جو پاک اورحلال ہوں۔
آج کل میک اپ کی اشیاء میں حرام اورناپاک بھی استعمال ہوتا ہے ؛ اس لیے اگر اجزاء پاک ہوں تو ان کاخارجی استعمال جائز ہے اورناپاک ہوں تو طہارت کےلیے ان کا دھونا ضروری ہے۔
ناپاک اورحرام کی مصنوعات کے متعلق معلومات کےلیے کسی حلال تصدیقی ادارے سے راہ نمائی لی جاسکتی ہے۔

فقط واللہ اعلم
 
Top