چند دن قبل لفظ دادی پہ فی البدیہہ نظم کہنے کا موقع ملا تو اس موقعے کو غنیمت جانتے ہوۓ کچھ لکھ لیا سو سب کی نظر۔
خود کو بولے دادی چھوٹی۔
بڑی سی رکھے ہاتھ میں سوٹی۔
لڈو میں وہ ماہر بھی ہے۔
مارے جاۓ سب کی گوٹی۔
جو بھی اس کا حکم نہ مانے۔
اس کو نہیں وہ دیتی روٹی۔
بچے اس سے ڈرتے ہیں سب۔
جب دکھلاۓ آنکھیں موٹی۔
کھانے میں ہے تیز تراز بھی۔
روٹی چھوڑ کہ کھاۓ بوٹی۔
ایم راقم۔
خود کو بولے دادی چھوٹی۔
بڑی سی رکھے ہاتھ میں سوٹی۔
لڈو میں وہ ماہر بھی ہے۔
مارے جاۓ سب کی گوٹی۔
جو بھی اس کا حکم نہ مانے۔
اس کو نہیں وہ دیتی روٹی۔
بچے اس سے ڈرتے ہیں سب۔
جب دکھلاۓ آنکھیں موٹی۔
کھانے میں ہے تیز تراز بھی۔
روٹی چھوڑ کہ کھاۓ بوٹی۔
ایم راقم۔