دادی چھوٹی!

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
مولانا صاحب آپ بھی دادی صاحبہ کے ساتھ کھڑے ہوگئے ہیں ہم اکیلے ہی کھڑے رہ گئے
کہتے ہیں جس کی لاٹھی اسی کی بھینس
اسی طرح یہاں دادی کے پاس "ڈانگ" ہے ۔ اس لیے ہمیں ڈانگ کھانے کا اشتیاق ہر گز نہیں
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
مجھے شاعری کی الف، ب تک نہیں آتی پر از راہ ایک قاری جو مجھے محسوس ہوا وہ آپ کے سامنے ذکر کردیا
دیکھیے آپ نے اس میں ایک وزن رکھا ایک ترتیب رکھی وزن بر وزن کا خیال رکھا
تو پڑھنے میں اچھا لگا
اگر اسی طرح اس شعر کے آخری الفاظ میں شعر اول کی کچھ جھلک نمایاں ہوتی تو شعر لاجواب تھا

مثال کے طور پر محترمہ زنیرہ نے پہلے شعر میں لفظ "مرقوم" اور دوسرے شعر میں اسی کے وزن پر لفظ "مرحوم" لکھا
اس سے شعر کے حسن میں نکھار آگیا
آج معلوم ہوا ہمارے سلطان
ہر فن مولا ہیں ماشاءاللہ
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
میں تو آپ کی باتوں سے سچ میں بہت محظوظ ہوا ہوں اور حقیقی بات۔ہے کہ جب کسی اہل علم و قلم والے سے بات کی جاۓ واقعتاً علم و قلم میں تشنگی کی حرکت پیدا ہوتی ہے
راقم صاحب آپ کا شکریہ کہ آپ کی وجہ سے سلطان کا یہ روپ بھی ہم نے دیکھ لیا
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
خطیب بول کر بات سناتا ہے ، ادیب لکھ کر بتاتا ہے ، شاعر شعر کے ذریعے ہر چیز کی عکاسی کرتا ہے
اگر یہی دل سے اور عشق میں ڈوب کر کیا جائے تو اس خطیب کی آواز کا ، ادیب کی تحریر کا اور شاعر کی شاعری کا لطف الگ ہوتا ہے
سلطان کے قلم کو جب جنبش آتی ہے تو بات کا انداز نرالا ہوتا ہے۔
کمال لکھا کمال
 

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
سلطان دونوں اطراف ہیں
ایک طرف دادی کی ڈانگ سے ڈر ررہے ہیں دوسری طرف آپ کو بچا رہے ہیں
سیاست سمجھیں زرا
سلطان صاحب کی سیاست نے ہی تو مجھے دادی صاحبہ سے ڈنڈے لگواۓ ہیں جب میں نے نظم اپلوڈ کی تو سلطان صاحب نے میرا حوصلہ بڑھانے کے لیے انگوٹھے کی مہر لگائی اور جب دادی صاحبہ نے مجھ پر لاٹھی سے وار شروع کیے تو سلطان صاحب خاموش تھے اور اب کہیں دادی صاحبہ سے جان چھوٹی ہے
 
Top