دادی چھوٹی!

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
دادی کی لاٹھی مثل نیام ہے اور اس میں جو تلوار ہے وہ آپ ہی کی ہے
زمانہ ہوا کہ ہم نے اپنی تیز دھار تلوار نیام میں ڈال چکے ہیں
اب کیا ضرورت آن پڑی کہ سیدھا سلطان سے پنگا لیکر تلواریں نیام سے نکلوائی جا رہی ہیں
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن

موصوفہ نے دیکھنا ہے تلوار میں زیادہ دم ہے یا لاٹھی میں
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
سچ مچ کی کھائی ہے؟؟؟
جی بالکل ابو سے نماز میں تاخیر کردینے پر اور صبح تو روزانہ ڈانٹ پڑتی ہے نماز کے وقت وادہ نے ایک گلاس پانی کا منہ پر پھینکنا ہوتا ہے اور ابو تو لاٹھی جارج پر اتر آتے ہیں
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جی بالکل ابو سے نماز میں تاخیر کردینے پر اور صبح تو روزانہ ڈانٹ پڑتی ہے نماز کے وقت وادہ نے ایک گلاس پانی کا منہ پر پھینکنا ہوتا ہے اور ابو تو لاٹھی جارج پر اتر آتے ہیں
یعنی آپ ڈانگ کے بھوت ہیں جو ایسے نہیں مانتے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اگر آپ سب کی باتیں ختم ہو گئیں ہو تو میں محترم ایم راقم صاحب سے گزارش کرونگی کہ آپ کی حمد یہاں قابل قبول نہیں کیوں کہ وہ محترم علی صاحب نے افکار قاسمی کے لیے پسند فرما لی ہے
اس لیے دوسری حمد لکھیں اور شئیر کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ ہوتا ہے ڈانگ۔۔۔۔
 
رعنا دلبر

اسے کہتے ہیں
سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے

محترم راقم صاحب اب بتائیں؟
 
Top