دادی چھوٹی!

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
بتائیں نہیں ۔۔۔۔۔ بلکہ حمد پیش کریں
اللہ سے لو لگایے دل کو سکوں دلایے۔
چاہے زمیں ہو یا فلک اس کے ہی گیت گایے۔

اشجار سبز پتے شمس و قمر ستارے۔
ارض و سماں کو دیکھو دلکش حسیں نظارے۔
ہر شے کا وہ ہے خالق سب کو یہی بتایے۔

انساں کی سوچ سے وہ برتر بلند و بالا۔
انسانیت کو جس نے رتبہ دیا ہے اعلی۔
تن من دیا ہے اس نے دل میں اسے بسایے۔

داڑھی نبی کی سنت چہرے پہ تم سجاؤ۔
اللہ کی رحمتوں کا چہرے پہ نور پاؤ۔
سنت نبی کی لوگو چہرے سے نہ کٹایے۔

دنیا تو اک تماشا مومن کی ہے نظر میں۔
پھر جا پتہ چلے گی اس کی جفا قبر میں۔
دنیا سے ہٹ کہ راقم دل رب سے جا لگایے۔

از۔ایم راقم!
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
اللہ سے لو لگایے دل کو سکوں دلایے۔
چاہے زمیں ہو یا فلک اس کے ہی گیت گایے۔

اشجار سبز پتے شمس و قمر ستارے۔
ارض و سماں کو دیکھو دلکش حسیں نظارے۔
ہر شے کا وہ ہے خالق سب کو یہی بتایے۔

انساں کی سوچ سے وہ برتر بلند و بالا۔
انسانیت کو جس نے رتبہ دیا ہے اعلی۔
تن من دیا ہے اس نے دل میں اسے بسایے۔

داڑھی نبی کی سنت چہرے پہ تم سجاؤ۔
اللہ کی رحمتوں کا چہرے پہ نور پاؤ۔
سنت نبی کی لوگو چہرے سے نہ کٹایے۔

دنیا تو اک تماشا مومن کی ہے نظر میں۔
پھر جا پتہ چلے گی اس کی جفا قبر میں۔
دنیا سے ہٹ کہ راقم دل رب سے جا لگایے۔

از۔ایم راقم!
ماشاءاللہ بہت خوب
 

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
میں آپ کے خلاف ہرگز نہیں ہوں پر آپ کو آگاہ کررہی ہوں کہ
سلطان سے پنگا نوٹ اس چنگا
اس سے بہتر ہے آپ ڈانگ کھالیں
آپ مجھے کیوں مجبور کر کرہی ہیں کہ میں سلطان صاحب کے بارے کچھ لکھوں ہرگز نہیں ہرگز نہیں
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
آپ مجھے کیوں مجبور کر کرہی ہیں کہ میں سلطان صاحب کے بارے کچھ لکھوں ہرگز نہیں ہرگز نہیں
ایک تو میں آپ کی گردن کو بچانا چاہتی ہوں لگتا ہے آپ کو اپنی گردن کی مرمت کرانے کا شوق زیا دہ ہے
دوسرا سلطان بس سلطان ہے
 

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
ایک تو میں آپ کی گردن کو بچانا چاہتی ہوں لگتا ہے آپ کو اپنی گردن کی مرمت کرانے کا شوق زیا دہ ہے
دوسرا سلطان بس سلطان ہے
ہاں تو ٹھیک ہےنا میں کون سا کچھ لکھنا چاہتا ہوں آپ مجھے خوامخواہ ڈراۓ جارہی ہیں
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
ہاں تو ٹھیک ہےنا میں کون سا کچھ لکھنا چاہتا ہوں آپ مجھے خوامخواہ ڈراۓ جارہی ہیں
ڈرو اس وقت سے جب ڈانگ کی جگہ تلوار نکلے گی۔
میں آپ کو مستقبل میں تلوار سے بچنے کی گُر سکھا رہی ہوں
بس ڈانگ کھاتے جائیں تلوار سے بچ جائیں گے
 

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
:rolleyes:توبہ توبہ
ہمیں اپنی گردن عزیز ہے اس کا حشر نشر نہیں دیکھ سکتے
میں بس چاہتی ہوں تلوار نیام میں رہے
اور دادی کی ڈانگ چلتی رہے
دادی صاحبہ کو حمد سینڈ کی ہے امید ہے اب دادی صاحبہ ڈانگ چلانا روک دیں گی کیوں کہ ان کی شرط تھی کوئی حمد سینڈ کروں امید ہے آپ نہیں چاہتی کہ مجھ نادان پر مزید ڈانگ نہ برسے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جی جی آپ تو پہلے دن سے میرے خلاف ہیں اب مجھے بھگتنا ہی پڑے گا
میرا خیال ہے کہ گپ شپ کے علاوہ اچھی تحریریں پوسٹ کرنا اور اپنی بہترین اور خوبصورت تحریروں سے ہمیں مستفید ہونے کا موقع بھی دینا ضروری ہے
 
Top