تشریح

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
اگر بالفرض پڑھ لیا جاتا تو۔۔۔؟
پڑھ بھی لیا جاتا تو کیا تھا۔ ایک بڑا سا کانٹا لگتا ساتھ میں گریڈ آتا زیرو اور پیپر میرے ہاتھ میں تھما دیا جاتا اور اگلی دفعہ پڑھ کر آنے کو کہہ دیا جاتا
مگر کبھی بھی خود نہ بتاتے اس کی تشریح
ویسے اس کی تشریح ہو گی کیا؟؟؟
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
کلاس سے
صرف ایک یا دو سطور کی تشریح پر ٹیچر نے کلاس سے باہر کا راستہ منتخب کیا
اگر یہ چار صفحات کی تشریح ہوتی تو ٹیچر کس چیز کا انتخاب کرتے؟


میرے خیال سے سکول سے باہر کا انتخاب کرتے(ہاہاہا)
 

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
صرف ایک یا دو سطور کی تشریح پر ٹیچر نے کلاس سے باہر کا راستہ منتخب کیا
اگر یہ چار صفحات کی تشریح ہوتی تو ٹیچر کس چیز کا انتخاب کرتے؟


میرے خیال سے سکول سے باہر کا انتخاب کرتے(ہاہاہا)
بلکہ گھر کے دروازے تک نہیں اندر داخل کر کے آئیں گے
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
میرے خیال سے سکول سے باہر کا انتخاب کرتے(ہاہاہا)
بالکل بھی نہیں، اتنی بڑی بھی غلطی نہیں تھی۔ ویسے بھی سکول سے نکالنے کا فیصلہ تو تمام اطراف کا جائزہ لینے کے بعد لیا جاتا ہے۔ ہاں ہم پورا سال بالکل بھی نہیں پڑھتے مگر جب رزلٹ آتا ہے تو ٹیچرز تو کیا ہم خود بھی حیران ہو جاتےہیں۔
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
بلکہ گھر کے دروازے تک نہیں اندر داخل کر کے آئیں گے
کیوں، اب تشریح میں ایسا بھی کیا ہے۔ اس میں میری نہیں بلکہ شاعر کی غلطی ہے اب اس طرح کا شعر لکھنے کی ضرورت ہی کیا تھی۔۔۔
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
آپ نے جو تشریح کردی وہی کافی ہے ورنہ تشریح بُرا مان جائے گی
ویسے بھی یہ ہمارا اکیلے کا مؤقف تھوڑی تھا۔ سب طالبات نے ایسے ہی جوابات دیئے تھے اور ہم سب باہر کو روانہ ہوئے تھے۔
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
مولانا صاحب میں نے ٹیچرز کی زبانی سنا تھا کہ تشریح اپنے الفاظ میں کرتے ہیں۔ میں نے اپنے الفاظ میں کر دی۔ مگر ٹیچر ہمیں کلاس سےباہر نکالنے کے علاوہ کچھ نہ کر سکے۔
آپ نے ہماری اتنی حوصلہ افزائی کی بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انفینٹی ٹائمز
ویسے آپ 14 توپوں کی سلامی دیں گے کیسے؟؟؟؟؟
اسی ٹیچر کو تلاش کرتے ہیں
 
Top