تشریح

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
اسکا مطلب ہے حضرت کے دربار عالی میں لاھور حاضری دی جاے اور پھلوں کا بادشاہ الغزالی ںکے بادشاہ کے دسترخوان پر کھایا جاے
پہلی بات تو ٹھیک ہے مگر دوسری پھر بھی سمجھ سے بالاتر ہے۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
مولانا داؤد صاحب کا لقب الغزالی میں بادشاہ سلامت ہے
آپ "بادشاہ سلامت" کا نام لیکر توہین فرما رہے ہیں ، اس پر سزا ہے آپ جانتے ہیں نہ
بھلا اس طرح کوئی بادشاہ سلامت کا تعارف کراتا ہے۔؟؟؟
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
آپ "بادشاہ سلامت" کا نام لیکر توہین فرما رہے ہیں ، اس پر سزا ہے آپ جانتے ہیں نہ
بھلا اس طرح کوئی بادشاہ سلامت کا تعارف کراتا ہے۔؟؟؟
"مولانا داؤد صاحب کا لقب الغزالی میں بادشاہ سلامت ہے"
یہ تو مولانا صاحب ہی کہہ رہے ہیں
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
"مولانا داؤد صاحب کا لقب الغزالی میں بادشاہ سلامت ہے"
یہ تو مولانا صاحب ہی کہہ رہے ہیں
یہ مولانا کا بڑا پن ہے ،کہ چھوٹوں کو عزت سے نواز رہے ہیں ورنہ ہم اس قابل کہاں
 
Top