تشریح

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
میں نے تجویز تو پہلے ہی دی تھی۔
قاسمی صاحب ایڈمن ہیں
بندہ ناچیز سپرمنتظم اعلیٰ
میڈم زنیرہ عقیل صاحبہ منتظم اعلیٰ
مفتی صاحب منتظم اعلیٰ افتاء سیکشن ہیں
مولانا نورالحسن انور صاحب مشیر ہیں
تو آپ ایڈمن صاحب،منتظم اعلیٰ وغیرہ کرکے بلا سکتی ہیں
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
قاسمی صاحب ایڈمن ہیں
بندہ ناچیز سپرمنتظم اعلیٰ
میڈم زنیرہ عقیل صاحبہ منتظم اعلیٰ
مفتی صاحب منتظم اعلیٰ افتاء سیکشن ہیں
مولانا نورالحسن انور صاحب مشیر ہیں
تو آپ ایڈمن صاحب،منتظم اعلیٰ وغیرہ کرکے بلا سکتی ہیں
بہت بہتر سپر منتظم اعلی
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
آپ "بادشاہ سلامت" کا نام لیکر توہین فرما رہے ہیں ، اس پر سزا ہے آپ جانتے ہیں نہ
بھلا اس طرح کوئی بادشاہ سلامت کا تعارف کراتا ہے۔؟؟؟
ظل سبحانی سے معذرت آ ئیںندہ ایسا نہیں ہوگا
 
Top