میرے حساب سے ایک حافظ سے زیادہ تیز ترین بچہ کوئی نہیں ہو سکتا
پوائنٹ ہے۔ کلام اللہ تو نور ہے نورانی سینوں میں ہی گھر کرے گا۔ ہر کوئی حافظ تھوڑی بن سکتا ہے۔میرے حساب سے ایک حافظ سے زیادہ تیز ترین بچہ کوئی نہیں ہو سکتا
۱۰۰٪ درست کہامیرے حساب سے ایک حافظ سے زیادہ تیز ترین بچہ کوئی نہیں ہو سکتا
میں سمجھتاہوں جس کے سینے میں قرآن ہے ،جس کے سینے میں حدیث مبارکہ وہ اس دنیا کا سب سے بڑا ڈگری ہولڈر ہے ۔میرے حساب سے ایک حافظ سے زیادہ تیز ترین بچہ کوئی نہیں ہو سکتا
ایک دم پرفیکٹمیں سمجھتاہوں جس کے سینے میں قرآن ہے ،جس کے سینے میں حدیث مبارکہ وہ اس دنیا کا سب سے بڑا ڈگری ہولڈر ہے ۔
جی بلکل درست بات ارشاد فرمائی کہ علماء کا اختلاف علماء میں ہی رہنا چاہئیے اسے عوام میں بیان نہیں کیا جانا چاہئیے۔میں سمجھتا ہوں امت مسلمہ کا سب سے بڑا مسئلہ ہی فرقوں میں بٹ جانا ہے اور فضول اعتراضات ہیں علماء کے اختلافات تو ہوتے ہیں لیکن بحث ان پر عام عوام کرتی ہے پر لوگ ایسے نا اہل لوگوں سے مسائل پوچھتے بجائے علماء سے پوچھنے کے میں سمجھتا ہوں کہ اختلافات کے مل کر حل نکالنے چاہیے ہر کوئی ایک دوسرے کو کافر کہ رہا ہے جبکہ تمام غیر مسلم ہندو سکھ عیسائی یہودی سب ایک پیج پر ہیں
اس ادنیٰ سے طالب علم کی ایک رہنمائی فرمادیںجس کے پیچھے آپ کا دل مانتا ہے نماز پڑیں
مولانا صاحب غالبا آپ ان پیر صاحب کی بات کر رہے ہیں جو لوگوں کو تعویز وغیرہ لکھ کر دیتے ہیں۔ایک پیر ہیں یا اپنے آپ کو بڑا علامہ سمجھتے ہیں
جی حضرت میرا مطلب ان کا مسلمانوں کے خلاف ہی ایک ہونا ہےجی بلکل درست بات ارشاد فرمائی کہ علماء کا اختلاف علماء میں ہی رہنا چاہئیے اسے عوام میں بیان نہیں کیا جانا چاہئیے۔
لیکن آپ نے جو یہ بات ارشاد فرمائی کہ دیگر ادیان مذہب ایک پیچ پر ہیں اس سے تھوڑا اختلاف کروں گا
یہ لوگ مسلمانوں کے خلاف ایک پیچ پر ہیں وگرنہ ان کی اپنی صفوں میں دراڑیں کہیں زیادہ ہیں
یہ تو کسی عالم سے پوچھنا چاہیےاس ادنیٰ سے طالب علم کی ایک رہنمائی فرمادیں
ایک پیر صاحب ہیں جن کی نہ داڑھی ہے نہ وہ شرح کے پابند ہیں وہ پیر ہیں ان کے مرید اس کے پیچھے نماز ادا کرتے ہیں تو اس صورت میں کیا نماز پڑھی جا سکتی ہے۔؟
یا
ایک پیر ہیں یا اپنے آپ کو بڑا علامہ سمجھتے ہیں اور فرماتے ہیں حضور علیہ السلام حاضر ناظر ہیں اب چونکہ وہ پیر ہیں علامہ ہیں تو ایسی صورت میں نماز ادا کرلوں۔؟
میں آپ کی رائے "جس کے پیچھے آپ کا دل مانتا ہے نماز پڑھیں" پر آپ ہی کی رائے معلوم کییہ تو کسی عالم سے پوچھنا چاہیے
میرے مطابق تو اس کے پیچھے نماز پڑھنی چاہیے جو با شریعت ہو اور سہی عقائد رکھتا ہومیں آپ کی رائے "جس کے پیچھے آپ کا دل مانتا ہے نماز پڑھیں" پر آپ ہی کی رائے معلوم کی
محترم کس چیز کا پیر۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کو یہ علم نہ ہو کہ داڑھی نبیﷺ کی سنت ہے ۔اس ادنیٰ سے طالب علم کی ایک رہنمائی فرمادیں
ایک پیر صاحب ہیں جن کی نہ داڑھی ہے نہ وہ شرح کے پابند ہیں وہ پیر ہیں ان کے مرید اس کے پیچھے نماز ادا کرتے ہیں تو اس صورت میں کیا نماز پڑھی جا سکتی ہے۔؟
یا
ایک پیر ہیں یا اپنے آپ کو بڑا علامہ سمجھتے ہیں اور فرماتے ہیں حضور علیہ السلام حاضر ناظر ہیں اب چونکہ وہ پیر ہیں علامہ ہیں تو ایسی صورت میں نماز ادا کرلوں۔؟
میرا سوال اب بھی وہیں ہےویسے تو
میرے مطابق تو اس کے پیچھے نماز پڑھنی چاہیے جو با شریعت ہو اور سہی عقائد رکھتا ہو
علماء اکرام نے اس کی بہت اچھی تشریح فرمائیمحترم کس چیز کا پیر۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کو یہ علم نہ ہو کہ داڑھی نبیﷺ کی سنت ہے ۔
وہ نبی ﷺ کے مصلے پر کیسے امامت کر سکتا ہے۔
علماۓ کرام فرماتے ہیں مکروہ تحریمی
اور اگر خالق کی صفات مخلوق میں بیان کرے یعنی شرک کرے تو پھر تو اسے ڈنڈے مار کر گھر بھیجا جائے
اس کے پیچھے نماز کی بجائے اسے کلمہ پڑھایا جائے
حضرت امام کسی بھی مسلک کا ہو لیکن عقائد درست ہونے چاہیں اور با شریعت ہونے چاہیںمیرا سوال اب بھی وہیں ہے
جی بلکلحضرت امام کسی بھی مسلک کا ہو لیکن عقائد درست ہونے چاہیں اور با شریعت ہونے چاہیں
حضرت یہاں سیکھنے اپنی غلطیوں کو درست کرنے ہی تو یہاں آیا ہو کچھ اچھا بھی لکھوں گا کچھ برا بھی ہو سکتا ہے بس آپ اصلاح کرتے جائیے گاجی بلکل
اگر آپ یہی بات اسی وقت نقل فرمادیتے تو پڑھنے والے قاری کو اشکال نہ آتا
اللہ آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے۔آمین
اکابرین علماء اس فورم پر موجود ہیں ان شاءاللہ العزیز وہ اصلاح فرماتے رہینگے۔ ہم تو خود ایک ادنی سے طالب علم ہیں ہمیں خود اصلاح کی ضرورت ہے کسی اور کی اصلاح کیسے کروں گا۔حضرت یہاں سیکھنے اپنی غلطیوں کو درست کرنے ہی تو یہاں آیا ہو کچھ اچھا بھی لکھوں گا کچھ برا بھی ہو سکتا ہے بس آپ اصلاح کرتے جائیے گا
آمیناکابرین علماء اس فورم پر موجود ہیں ان شاءاللہ العزیز وہ اصلاح فرماتے رہینگے۔ ہم تو خود ایک ادنی سے طالب علم ہیں ہمیں خود اصلاح کی ضرورت ہے کسی اور کی اصلاح کیسے کروں گا۔
رہی بات سوال کی تو آپ کی اس بات نے چند سال قبل کا واقعہ یاد دلا دیا جو اسی سوال سے ملتا جلتا تھا
کبھی وقت ملا تو ان شاءاللہ گوش گزار کرنے کی کوشش کروں گا۔
اللہ پاک آپ کے علم و عمل و زندگی میں برکتیں نصیب فرمائیں اور دین کا کام کرنے کی تا دم آخر توفیق عطا فرمائیں۔آمین