چھوٹا بچہ!

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
میں اک چھوٹا بچّہ ہوں۔
اور من کا بھی سچّا ہوں۔

باتیں سچی کرتا ہوں۔
اور وعدے کا پکّا ہوں۔

آلو شوق سے کھاتا ہوں۔
اس لیے ہٹّا کٹّا ہوں۔

مونگ پھلی سے تھک جاؤں۔
مانگتا میں گڑگٹّا ہوں۔

ایم راقم!
 
Top