آج کلاس نہیں ؟؟؟
جمعے کو سبق ہوگاآج کلاس نہیں ؟؟؟
یہ تعارفی سبق تھا آیندہ کے اسباق کم تحریر پر مبنی ہوں گے ان شاءاللہ(مشق)۔
آپ کو آج کا سبق کیسا لگا ؟
جیسے کوئی گولیاں چلا رہا ہو جو سر کے اوپر سے گزر رہی ہوں بس کانوں میں گولی کی آواز آرہی ہو
کون سی باتیں آپ کو پہلی مرتبہ معلوم ہوئیں؟
اس سے ملتی جلتی کافی بار پڑھ چکی ہوں ویسے شاعری کی ابتدا جس نے کی وہ امام خلیل بن احمد والی بات
کیا آپ نے اس علم کے حصول میں آسانی کے لئے اللہ سے دعا مانگ لی ؟
جو آپ نے لکھی تھی دعا وہی پڑھ لی
سبق کو بہتر کرنے کے لیے کوئی تجویز جو آپ کے ذہن میں ہو بلا جھجھک پیش کیجیے؟
سبق یا لیکچر طویل لگ رہا ہے کچھ کم کر کے دیں تو مہربانی ہوگی۔
زیادہ تمہیدوں سے تنگ آکر ایک لائن پڑھتی دوسری چھوڑ دیتی ہوں
انتظار ہے کہ کب اشعار کی نوبت آئیگی
گلؔ
اور رہی بات گولی کی وہ تو میں نے نہیں چلائی(مشق)۔

یہ مولانا صاحب سے مشاورت طے پائی تھی اسباق ہفتے میں تین دن ہونگےکیا یہ اسباق روزانہ کی بنیاد پر نہیں ہونگے؟
سبق کم ہی ہوگا۔(مشق)۔
آپ کو آج کا سبق کیسا لگا ؟
بہت زیادہ تھا۔
کون سی باتیں آپ کو پہلی مرتبہ معلوم ہوئیں؟
کافی بار پڑھا یہ سب۔
کیا آپ نے اس علم کے حصول میں آسانی کے لئے اللہ سے دعا مانگ لی ؟
آپ نے لکھی تھی دعا وہی پڑھ لی۔
سبق کو بہتر کرنے کے لیے کوئی تجویز جو آپ کے ذہن میں ہو بلا جھجھک پیش کیجیے؟
سبق کم ہونا چاہیے۔
روزانہ کی بنیادپر ہونا چاہیے۔
اسائنمٹ کے بارے میں سوال نہیں کرنا چاہیے۔
ٹیسٹ تو بالکل بھی نہ ہوں۔
اس کورس کو کم وقت میں مکمل کرنا چاہیے۔
میں متعدد بار کہ چکا ہوں کہ میں مولانا نہیں ہوں اور رہی بات سبق کی تو باقی احباب بھی ہمت فرما کر سبق سینڈ کریںمولانا صاحب کوئی کلاس نہیں۔۔۔
سبق یا مشق؟؟؟
سبق یا مشق؟؟؟؟رہی بات سبق کی تو باقی احباب بھی ہمت فرما کر سبق سینڈ کریں
سبق میں جو مشق دی گئ ہےسبق یا مشق؟؟؟؟
آپ نے اوپر مشق کی جگہ سبق لکھ دیا ہےسبق میں جو مشق دی گئ ہے
سبق میں دی گئی مشق حل کرنی ہےآپ نے اوپر مشق کی جگہ سبق لکھ دیا ہے
یا پھر مشق کا سبق لکھا
درست کردیں
یہاں بھی درست کردیںمیں متعدد بار کہ چکا ہوں کہ میں مولانا نہیں ہوں اور رہی بات سبق کی تو باقی احباب بھی ہمت فرما کر سبق سینڈ کریں
ٹھیک ہے محترم مان لیا آپ مولانا نہیں ہیں۔ اگر آپ اس چیز کا انتظار کر رہیں ہیں کہ ہم تینوں (محترمہ زنیرہ صاحبہ، فاطمہ زہرا اور ہم) کے علاوہ آپ کواور دو ارکان سبق کی مشق وہ بھی حل کر کے دیں گے تو یہ آپ کی بھول ہے۔ اس لیے آپ سبق سینڈ کر دیا کریں۔ جس کو حل کرنی ہو گی وہ کر دے گا باقی اپنی مرضی کے مالک ہیں۔میں متعدد بار کہ چکا ہوں کہ میں مولانا نہیں ہوں اور رہی بات سبق کی تو باقی احباب بھی ہمت فرما کر سبق سینڈ کریں