انتخاب ِ ذوق سخن -3

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سب سے پہلے سونے کی ٹرافی جس میں ہیرے جڑے ہوئے ہوں وہ سلطان کو پیش کی جائے۔(عکس نہیں اصلی چاہئیے)
دوم سلطان کیونکہ ریاست کو سنبھالتے ہیں اور آج کل مصروفیت از حد ہے اس لیے کسی دوسرے کا انتخاب کرنا ہوگا
ویسے بھی سلطان جج بن گیا تو سب بھاگ جائیں گے۔۔۔۔۔آہو
چوں کہ افکار قاسمی آچکا ہے تو اب آپ فارغ ہیں کم از کم ایک کام سے اس لیے فی الحال آپ کا جج بننا پکا ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
باقی دیگر کافی امور ہیں کل اور پرسوں سفر ہے۔
سوچتے ہیں کیا کرنا ہے
دو دن بعد پیر کے دن میں پوسٹ لگا لونگی پھر چار دن بعد جمعہ کی شام کو آپ نے فیصلہ سنانا ہے
یعنی آپ کے پاس ابھی کافی دن ہیں
اور دو منٹ میں آپ فیصلہ کر لیں گے آپ کا ٹیلنٹ مجھے معلوم ہے
اور یہاں کون سے ہزاروں لوگ مقابلے میں حصہ لیں گے
تین ہی تو ہیں باقی تو موضوع دیکھ کر حصہ لیں گے
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
معذرت خواہ ہوں، مگر ہم اس مقابلے میں حصہ ہی نہیں لیتے جس میں ہمیں یہ یقین ہو کہ ہم ہار جائیں گے۔۔۔۔
جی جی آپ ان لوگوں سے زیادہ مصروف ہیں آپ آگے کیسے بڑھیں گی جب کہ آپ کے حوصلے موضوع دیکھتے ہی پست ہو جاتے ہیں۔ لفظ دیوبند پہ بھی آپ کا نہ تو کوئی شعر تھا اور نہ ہی کوئی لائک تھا آپ بڑے لوگ ہیں
 
فاطمہ زہرا

بالکل صحیح فرمایا آپ نے مولانا صاحب۔
مولانا صاحب ہر ایک شخص کی اپنی سائکی ہوتی ہے۔
اب اتنا بڑا موضوع ہوگا اور شاعری کا شین بھی نہیں آئے گا تو ایسے کیسے لکھ دیں۔
یہ گلہ ہم سے نہیں ایڈمنز سے ہونا چاہیے اب ہر بندہ آپ سب کی طرح لائق، فائق، ذہین و فطین اور ماہر کلام تو نہیں ہو سکتا۔
کوئی ہم جیسا بھی ہو تا ہے جسے کچھ بھی نہیں آتا۔
ہم صرف اس فورم پر سب کی پوسٹس دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔۔۔۔
 
لیکن بیت بازی کے موضوع میں یہ بات واضح لکھی ہوئی تھی کہ کلام اپنا یا کسی اور شاعر کا ہو۔ ساتھ یہ بھی پڑھ لینا تھا تاکہ آپ کسی قسم کے مغالطے کا شکار نہ ہوں
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
لیکن بیت بازی کے موضوع میں یہ بات واضح لکھی ہوئی تھی کہ کلام اپنا یا کسی اور شاعر کا ہو۔ ساتھ یہ بھی پڑھ لینا تھا تاکہ آپ کسی قسم کے مغالطے کا شکار نہ ہوں
مولانا صاحب
1: ہم کسی اور کا کلام کیوں لکھیں؟جب آپ جیسے ذہین ، فطین، قابل، لائق، فائق، اعلی ذوق کے حامل مولانا اور استاد محترم اس فورم پر بذات خود نفس بنفیس شاعری کی کلاسز لیتے ہیں۔
2: ہم توشاگرد ہیں آپ کو نہیں لگتا استاد محترم کہ نئے سیکھنے والوں کے حوصلے مزید توڑنے کی بجائے اور طنز کی بجائے آپ اپنی "آؤ شاعری سیکھیں " کورس کی بدولت ہمیں اس قابل کر دیں کہ ہم بھی خود سے ان موضوعات پر شعر کہہ سکیں؟؟؟؟
 
Top