جی بلکل آپ نے ضرور بھیجنی ہیں مجھے اور آپ ہاتھ کا تو ذائقہ ہی الگ ہے اللہ آپ کے کام میں برکت ڈالے اس دفع دیگ پکا لیجیے گابحث و مباحثے سے کام نہیں چلے گا اگر عید کو سویاں بھیجنی ہیں تو ٹھیک وگرنہ کوئی ضرورت نہیں
جی بلکل آپ نے ضرور بھیجنی ہیں مجھے اور آپ ہاتھ کا تو ذائقہ ہی الگ ہے اللہ آپ کے کام میں برکت ڈالے اس دفع دیگ پکا لیجیے گابحث و مباحثے سے کام نہیں چلے گا اگر عید کو سویاں بھیجنی ہیں تو ٹھیک وگرنہ کوئی ضرورت نہیں
دفع نہیں دفعہ ہوتا ہے ۔ دفع معنی دور نکل ۔جی بلکل آپ نے ضرور بھیجنی ہیں مجھے اور آپ ہاتھ کا تو ذائقہ ہی الگ ہے اللہ آپ کے کام میں برکت ڈالے اس دفع دیگ پکا لیجیے گا
حضرت ان سے میرا چلتا ہے ابھی انہی کے پاس جانے لگا ہوںگفتگو سویاں کے ارد گرد ہی رکھیں
بنائیں بھی خود تھیں اور خود ہی کو نصیب نہ ہوئیںہمیں مت یاد کرو تو یہی ہوگا نہ
محترم آپ جس دھاگہ میں بات کریں گے وہاں بات صرف موضوع کے مناسبت سے ہی رہے گیحضرت ان سے میرا چلتا ہے ابھی انہی کے پاس جانے لگا ہوں
سویاں پور کے چیف آف سویاں ہیںکہاں کے چیف ہیں؟؟؟
درست کہا آپ نےمحترم آپ جس دھاگہ میں بات کریں گے وہاں بات صرف موضوع کے مناسبت سے ہی رہے گی
گپ شپ کرنی ہوتو اس کے لیے الگ دھاگہ موجود ہے وہاں کرلیا کریں۔
یہ ایک اتفاق ہے کہ رات کو مجھے بھی اللہ نے نصیب فرمائی پھیونیاںآج "سویاں" سے یاد آیا ہمیں کسی نے عیدالفطر پھر "پھیونیاں" گفٹ کی تھیں۔مجھ سمیت تمام گھر والے بھول گئے تھے
آج جب سویاں کا ذکر آیا تو مجھے یاد آئیں ، گھر میں کچھ کام ہورہا تھا گھر کوئی تھا نہیں ابھی بھوک لگی تو ہم نے تناول فرمانا شروع کردیں
شکریہ آپ کا۔
ویسے کھاتے وقت نیپکن ضرور استعمال کیا ہوگابھوک شدید تھی گھر کوئی تھا نہیں باہر سے کھانا لینا نہیں چاہتے تھے ، آپ کی تحریر پڑھتے ہوئے خیال آن وارد ہوا
جب گرم دودھ میں ڈالیں تو علم ہوا کہ دیسی گھی سے تیار شدہ ہیں،جب دیسی گھی کی خوشبو قریب موجود کام کرنے والوں کی ناک مبارک سے ٹکرائی بس پھر کیا تھا ہم وہیں کے وہیں بیٹھے ہیں
اکیلے اکیلےیہ ایک اتفاق ہے کہ رات کو مجھے بھی اللہ نے نصیب فرمائی پھیونیاں
حضرت جی کی تحریر سے تو نہیں لگتاویسے کھاتے وقت نیپکن ضرور استعمال کیا ہوگا
نہیں ۔۔ فیملی ممبرز کے ساتھاکیلے اکیلے
مشکل ہےنہیں ۔۔ فیملی ممبرز کے ساتھ
ہم غربا کا ہی سوچ لیتی پوسٹ کرنے کا مقصد ہی سمجھ جاتیںنہیں ۔۔ فیملی ممبرز کے ساتھ
غربا کا تب سوچیں جب فقرا کا پیٹ بھر جائےہم غربا کا ہی سوچ لیتی پوسٹ کرنے کا مقصد ہی سمجھ جاتیں
جی ٹھیک ہےغربا کا تب سوچیں جب فقرا کا پیٹ بھر جائے
اس دن نصیب نہ ہوئیںویسے کھاتے وقت نیپکن ضرور استعمال کیا ہوگا
دیسی گھی والی کا عام یا گھر والییہ ایک اتفاق ہے کہ رات کو مجھے بھی اللہ نے نصیب فرمائی پھیونیاں
پانی والی کھائی ہوں گیدیسی گھی والی کا عام یا گھر والی