ق
قاسمی
خوش آمدید
مہمان گرامی
کلام اھل اللہ
سیدی ومرشدی محب الامت عارف با اللہ حضرت اقدس شاہ محمد اہل اللہ دامت فیوضہم کا کلام
پڑھو مومنو صل علیٰ صل علیٰ
لکھو مومنو صل علیٰ صل علیٰ
کیا شان ہے کیا مدحت ہے آپ کی
عرش تا فرش ایک شور وغلغلہ ہے صل علیٰ صل علیٰ
بنایا ہے رب نے اپنے نور سے
نور علیٰ نور ہیں آپ صل علیٰ صل علیٰ
پڑھو مومنو صل علیٰ صل علیٰ
لکھو مومنو صل علیٰ صل علیٰ
حشر میں شفیع بن کر بخشوائیں گے
گنہگاروں کے نگہبان ہیں صل علیٰ صل علیٰ
پڑھو مومنو صل علیٰ صل علیٰ
لکھو مومنو صل علیٰ صل علیٰ
محشر میں کھڑا ہو گا وسیم گنہگاروں میں
نظر آپ پر ہو گی اور زباں پر صل علیٰ
پڑھو مومنو صل علیٰ صل علیٰ
لکھو مومنو صل علیٰ صل علیٰ
سیدی ومرشدی محب الامت عارف با اللہ حضرت اقدس شاہ محمد اہل اللہ دامت فیوضہم کا کلام
پڑھو مومنو صل علیٰ صل علیٰ
لکھو مومنو صل علیٰ صل علیٰ
کیا شان ہے کیا مدحت ہے آپ کی
عرش تا فرش ایک شور وغلغلہ ہے صل علیٰ صل علیٰ
بنایا ہے رب نے اپنے نور سے
نور علیٰ نور ہیں آپ صل علیٰ صل علیٰ
پڑھو مومنو صل علیٰ صل علیٰ
لکھو مومنو صل علیٰ صل علیٰ
حشر میں شفیع بن کر بخشوائیں گے
گنہگاروں کے نگہبان ہیں صل علیٰ صل علیٰ
پڑھو مومنو صل علیٰ صل علیٰ
لکھو مومنو صل علیٰ صل علیٰ
محشر میں کھڑا ہو گا وسیم گنہگاروں میں
نظر آپ پر ہو گی اور زباں پر صل علیٰ
پڑھو مومنو صل علیٰ صل علیٰ
لکھو مومنو صل علیٰ صل علیٰ