واقعی کمال کی سائٹ ہے ۔
اسی طرح کا کمال آپ بھی دکھا سکتے ہیں۔
ہمارے محسن دا رالعلوم دیوبند کے استاذ تفسیر نے فر مایا ۔
آپ اگر ایسی کوئی کتاب الغزالی پر لگا رہے ہیں۔جن کا مصنف
دارالعلوم دیوبند کا استاذ ہے اجازت دلانے کی ذمہ داری میری ہے۔
کیا خیال ہے آپ کا؟