عزت اور تعریف مانگی نہیں، کمائی جاتی ہے ۔
غیر ضروری لوگ اور غیر ضروری تنقید نظر انداز کرنے کی عادت ڈال لیں، زندگی میں سکون ہی سکون ہوگا۔
زندگی کا تجربہ ہے کہ شک یا بد گمانی سے خَراب ہونے والے رشتے قسموں اور گواہیوں سے ٹھیک نہیں ہوتے۔
جب اللہ تعالی تمہاری زبان پر دُعائیں جاری کروا دے، تو سمجھ لو کہ وہ تمہیں عطا کرنا چاہتا ہے۔
جسے اُس کے اعمال پیچھے ہٹا دیں، اُسے اُس کا حسب نسب بھی آگے نہیں بڑھا سکتا۔
کچھ لوگوں سے عقیدت اور محبت کا ایسا رشتہ ہوتا ہے کہ ہم چاہتے ہوئے بھی انھیں اپنی دعاؤں سے نہیں نکال سکتے۔
گرتے گرتے سنبھل جانا، دُکھ میں اچانک خوشی پالینا اِس بات کی گواہی ہے کہ الله نے ہمیں تھاما ہوا ہے۔
لوگوں کی خوشیوں میں شامل ہو نہ ہو، غموں میں ضرور شامل رہا کرو۔
منہ میں زبان تو سبھی رکھتے ہیں مگر کمال وہ کرتے ہیں جو اسے سنبھال کر رکھتے ہیں۔
جو شخص سجدوں میں روتا ہے اسے تقدیر پر رونے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

Last edited: