دوست وہ نہیں جو مال و دولت ، عزت ، شہرت ، حسن ، عہدہ یا پروٹوکول دیکھ کر آپ کے ساتھ ہو
بلکہ دوست وہ ہوتا ہے جو ہر خوشی سے قبل آپ کی خوشی کو سمجھے اور ہر غم کو اپنا غم سمجھے ، اور غم کو دور رکھ کر چٹان کی طرح ساتھ ہو
دوست وہ ہے جو دوست کو سمجھے ، اسے جانے ، زبان پر آنے سے قبل اس کا حال دل جان سکے
وہ ہوتا ہے سچا دوست جس کو کسی چیز کا لالچ نہ ہو