زندگی تب آسان ہو جائے گی جب یہ سمجھ لیا جائے کہ لوگ لوگ ہوتے ہیں۔ لوگوں کو لوگ مل ہی جایا کرتے ہیں۔ نہ کوئی کسی کا انتظار کرتا ہے۔نہ کوئی کسی کے نہ ہونے سے مرتا ہے۔ویسے بھی لوگوں کی مثال ان پرندوں کی سی ہے جو شجر کو سوکھتا دیکھ کر ہی کہیں اور آشیانہ بنا لیتے ہیں۔