دل کے دروازےہمیشہ کھلے رکھنے چاہیں۔ معافی مانگ لینی چاہیے ۔ معاف کر دینا چاہیے۔صلہ رحمی گھروں کو آباد رکھتی ہےانھیں ویران نہیں ہونے دیتی۔
معافی مانگنا یہ ظاہر نہیں کرتا کہ آپ غلط اور دوسرا صحیح ہے۔۔۔بلکہ یہ ظاہر کرتا ہےکہ آپ کو رشتوں کی اہمیت اپنی انا سے بڑھ کر عزیز ہے۔۔۔دل کے دروازےہمیشہ کھلے رکھنے چاہیں۔ معافی مانگ لینی چاہیے ۔ معاف کر دینا چاہیے۔صلہ رحمی گھروں کو آباد رکھتی ہےانھیں ویران نہیں ہونے دیتی۔
بہت ہی خوبصورت بات غیرت و ایثار کے مخمل میں چھپی ہوئیبھائی کہنے سے کوئی بھائی نہیں بنتا بلکہ بھائی کہہ کر مخاطب کرنے کا مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ آپ کوبھائی جیسا مقدس لفظ صرف ا س لیے دیا گیا ہے کہ آپ کو اس کے قابل سمجھا گیا۔
المیہ یہی ہےبے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم نے "جہاں ہیں وہاں رہنا نہیں سیکھا ہوتا "۔
سارا دن "ماضی" میں ہوتے ہیں یا "مستقبل" میں ہوتے ہیں ۔
اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" ہی میں نہیں ہوتے ۔