سچے موتی!

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
دنیا کے ساتھ 99 نیکیاں کرلو 1 برائی کرلو دنیا والے 99 نیکیاں بھول کر 1 برائی یاد رکھیں گے۔اس کے بر عکس99 گناہ کرلو 1 نیکی کرلو۔رب کے سامنے آجاؤ۔رب 99 گناہ نہیں 1 نیکی دیکھے گا۔
ہزاروں دلیلوں میں اتنی طاقت نہیں کہ گناہ بخشوا دیں۔لیکن ایک ندامت کے آنسو میں اتنی طاقت ہے کہ ہزار سالوں کے گناہ بخشوا دے۔
 
Top