دنیا ایک امتحان گاہ ہے۔ یہاں غلطیاں بھی ہوں گی اور ان غلطیوں کے نقصانات اور اثرات بھی۔ لیکن اللہ کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں تاکہ انسان غلطیاں کر کہ روتا ہوا وہیں جائے۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ اللہ تعالی کوئی راستہ نہ نکال دے۔
لوگ کیا کہیں گے؟؟؟
اس کی فکر تو تب کریں جب لوگوں کے لیے جینا ہو، لوگوں کو حساب کتاب دینا ہو،جب لوگوں نے ترقیاں دینی ہوں، جب لوگوں نے عزت دینی ہو۔ جب یہ سب کچھ اللہ عز و جل کے ہاتھ میں ہے تو پھر فکر کیسی!