سچے موتی!

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
صبر کرنے میں اور صبر آنے میں فرق ہوتا ہے۔
صبر کرتے کرتے انسان مضبوط ہوتا ہے۔
اور صبر آتے آتے انسان خاموش ہوجاتا ہے۔
آوز کان تک آتی ہے اور خاموشی آسمان تک جاتی ہے۔​
 
Top