تعلیم نسواں نیلسن منڈیلا نے کہا تھا"تعلیم ایک طاقت ور ہتھیار ہے,جس کی بدولت کوئی بھی قوم دنیا بدل سکتی ہے" نپولین نے کہا تھا"تم مجھے اچھی(تعلیم یافتہ)مائیں دو،میں تمہیں مہذب اور تعلیم یافتہ قوم دونگا"