عورتوں کی اصلاح جلدی ہوجاتی ہے

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
عورتوں کی اصلاح جلدی ہوجاتی ہے

فرمایا کہ عورتوں کے اندر نرمی اور انفعال کی شان ریادہ پائی جاتی ہے ان کی اصلاح جلد اور آسان طریقہ سے ہوسکتی ہے

اوران کی اصلاح ہوجانے سے آئندہ اولاد تربیت یافتہ ہوسکتی ہے کیوں کہ ماں کی صحبت کا اثر بچوں پر شروع ہی سے پڑتا ہے

ملفوظات حکیم الامت

15 ربیع الاول 1335 ھ بروز چہارم شنبہ
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
کیا ہو گیا؟
فاعلاتن فاعلاتن فاعلات
ایک گھونسہ، ایک تھپڑ، ایک لات

کون سنتا ہے بھلا حمزہ کی بات
پاگلاتن، پاگلاتن، پاگلات

قولِ عاطف سے نکل جائے گی رات
باؤلاتن، باؤلاتن، باؤلات

محفلوں میں بیٹھ کر کرنا نہ بات
واہیاتن، واہیاتن، واہیات

جانتا ہوں میں تیرے دن اور رات
چغلیاتن، چغلیاتن، چغلیات

سب سے اچها محکمہ ہے تعلیمات
تعطیلاتن، تعطیلاتن، تعطیلات

سب سے مہنگی عورتوں کی خواہشات
زیوراتن، زیوراتن، زیورات

آدمی میں کم ہوں گی نہ تا حیات
خواہشاتن، خواہشاتن، خواہشات

دے چکیں تعلیم میں طلباء کو مات
طالیباتن، طالیباتن، طالیبات

مرد شاعر کی نکالیں گی برات
شاعراتن، شاعراتن، شاعرات

خوب کر بیگم کی، اس میں ہے نجات
تعریفاتن، تعریفاتن، تعریفات

آپ سب کو بها گئی کرنل کی بات
تسلیماتن، تسلیماتن، تسلیمات

ہر گلی کوچے میں پھرتی دیکھ لو
کاسیاتٌ، عاریاتٌ، فاحشات


عورتوں کے بس یہی ہیں تین کام
فیشناتن، میکپاتن، چغلیات


(معذرت کے ساتھ
شاعر کا نام کنفرم نہیں ہو سکا)
 
Top