عدل کی عمدہ پہچان پیارے عمر ۔
میرا دل اور مری جان پیارے عمر ۔
اب بھی روضے پہ تیرا ہے پہرا عمر۔
تجھ سے ڈرتا ہے شیطان پیارے عمر۔
پیارے آقا بنے تیرے داماد ہیں ۔
خوب تجھ کو ملی شان پیارے عمر۔
تیرے رستے پہ شیطان چلتا نہیں ۔
ہے یہ آقا کا فرمان پیارے عمر ۔
تو جو بولے خدا حکم جاری کرے ۔
ہے گواہ تیرا قرآن پیارے عمر ۔
تو بنا جنگ اقصی کا فاتح بنا ۔
تجھ سے راضی ہے رحمان پیارے عمر ۔
تجھ پہ راقم کرے اپنا تن من فدا۔
کاش پورا ہو ارمان پیارے عمر۔
ایم راقم!
میرا دل اور مری جان پیارے عمر ۔
اب بھی روضے پہ تیرا ہے پہرا عمر۔
تجھ سے ڈرتا ہے شیطان پیارے عمر۔
پیارے آقا بنے تیرے داماد ہیں ۔
خوب تجھ کو ملی شان پیارے عمر۔
تیرے رستے پہ شیطان چلتا نہیں ۔
ہے یہ آقا کا فرمان پیارے عمر ۔
تو جو بولے خدا حکم جاری کرے ۔
ہے گواہ تیرا قرآن پیارے عمر ۔
تو بنا جنگ اقصی کا فاتح بنا ۔
تجھ سے راضی ہے رحمان پیارے عمر ۔
تجھ پہ راقم کرے اپنا تن من فدا۔
کاش پورا ہو ارمان پیارے عمر۔
ایم راقم!