نیل پالش

سارہ خان

وفقہ اللہ
رکن
نیل پالش کے استعمال کی دعوت دینے کا مقصد گناہ کراونا نہیں بلکہ بہت سے گناہوں سے بچانا اور جائز طریقے سے استعمال کروانا مقصود ہے نیل پالش کے استعمال یعنی لگانے سے جس قدر ہو سکے بچنا چاہیے کیونکہ نماز اسلام کا بہت بڑا فریضہ ہے جو وضو کے بغیر ادا نہیں ہوتا اور نیل پالش کے ساتھ وضو نہیں ہوتا اس لئے درج ذیل کاموں کے لئے نیل پالش استعمال کی جا سکتی ہے
1.........مخصوص ایام میں استعمال کی جاسکتی ہے
2.........بچیاں بہت زیادہ اصرار کریں تو انہیں مسئلہ سمجھا کر بالغ ہونے سے پہلے یا مخصوص ایام میں اجازت دیجئے
3............گھر میں موجود نیل پالش کو ضائع ہونے سے بچانے کے لئے اس کا صیح استعمال یوں بھی ہوسکتا ہے کہ نیل پالش کو تصویریں مٹانے کے لئے استعمال کیجئے گھر میں آنے والی ان گنت اشیاء جن کا تعلق آپ کےڈرینگ ٹیبل باتھ روم اور کیچن سے ہو مثلا شیمپو کی بوتیلں میک اپ کٹ ماچس کی ڈبیا فیڈرز جیومیٹری باکس یہ اکژ تصاویر سے خالی نہیں ہوتیں جہاں جہاں تصویر دیکھیں اس چھوٹے اور کم جگہ گیرنے والے ہتھیار-نیل پالش . کو ااٹھایئے اور تصویر پر مناسب انداز میں پھیر ڈالیئے تاکہ رحمت کے فرشتوں کو گھر میں آنے کا موقع مل سکے اور تصویر کی نحوست کی وجہ سے پیدا ہونے والے ہمارے گھریلو جھگڑے اور فسادات ختم ہو سکیں اگر عورتیں شریعت پر عمل کرنا چایئں تو ہر مسئلے کا حل موجود ہے اور گھبرانے کی ضرورت نہیں اللہ کریم ہمیں شریعت پر چلنے والی خواتین میں سے بنا دے آمین
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
گر عورتیں شریعت پر عمل کرنا چایئں تو ہر مسئلے کا حل موجود ہے اور گھبرانے کی ضرورت نہیں اللہ کریم ہمیں شریعت پر چلنے والی خواتین میں سے بنا دے آمین
شکریہ ام احمد کتنی پیاری بات لکھی ھے
 

نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
اسلام علیکم بہن جی ام احمد صاحبہ
آپنے بہت اچھے انداز میں مسلمان بہنوں کو : نیل پالش : کی نحوست اور لعنت سے آگاہ کیا ہے اگر مسلمان خواتین آپ کےاس : فامولا : پر عمل کر لیں تو :نیل پالش کی نحوست : سے خود بھی بچ جائیں اور جو طریقہ استعمال آپ نے بتایا ہے اس پہ عمل کرنے سے سارا گھر رحمت کا گہوارہ بن جائے ؛
جزاک اللہ
 
Top