جب ایسا زمانہ دیکھو! کہ جس میں فعل کے بجائے قول کو اور عمل کے بجائے علم کو ہی کافی سمجھا جائے؛
تو جان لو کہ تم بد ترین عہد میں اور بد ترین لوگوں کے درمیان زندہ ہو۔
امام سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ رَحِمَہُ اللہ