بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَلْحَمْدُ لِلہِ الَّذِیْ ہَدَانَا لِہٰذَا وَ مَا کُنَّا لِنَہْتَدِیَ لَوْلاَ اَنْ ہَدَانَا اللّٰہُ
رَبِّ اشۡرَحۡ لِىۡ صَدۡرِىۙ وَيَسِّرۡ لِىۡۤ اَمۡرِىۙ وَاحۡلُلۡ عُقۡدَةً مِّنۡ لِّسَانِىۙ يَفۡقَهُوۡا قَوۡلِى
رَبِّ يَسِّرْ وَ لَا تُعَسِّرْ وَ تَمِّمْ بِالْخَيْرِ
فعل ماضی مجہولاَلْحَمْدُ لِلہِ الَّذِیْ ہَدَانَا لِہٰذَا وَ مَا کُنَّا لِنَہْتَدِیَ لَوْلاَ اَنْ ہَدَانَا اللّٰہُ
رَبِّ اشۡرَحۡ لِىۡ صَدۡرِىۙ وَيَسِّرۡ لِىۡۤ اَمۡرِىۙ وَاحۡلُلۡ عُقۡدَةً مِّنۡ لِّسَانِىۙ يَفۡقَهُوۡا قَوۡلِى
رَبِّ يَسِّرْ وَ لَا تُعَسِّرْ وَ تَمِّمْ بِالْخَيْرِ
جس طرح ماضی مجہول کا ایک ہی وزن تھا۔ فُعِلَ
اسی طرح مضارع مجہول کا بھی ایک ہی وزن ہے۔ یُفْعَلُ
یَنْصُرُ سے یُنْصَرُ
یَقْبَلُ سے یُقْبَلُ
یَضْرِبُ سے یُضْرَبُ
فعل مجہول کے بارے میں تفصیل سے گفتگو ہم ماضی مجہول کے سبق میں کر چکے ہیں۔
درج ذیل کا عربی میں ترجمہ کریں۔
اسے مارا جاتا ہے۔
انھیں رزق دیا جاتا ہے۔
تم (سب) لوٹائے جاؤ گے۔
آج مسجد کا دروازہ کھولا جائے گا۔
اس (مؤنث) سے کوئی سفارش قبول نہیں کی جائے گی۔
وہ قتل کرتے ہیں اور قتل کر دیئے جاتے ہیں۔
تم سے سوال نہیں کیا جائے گا۔
اس پر رحم نہیں کیا جائے گا۔
مجرم قیامت کے روز اپنے چہروں سے پہچانے جائیں گے۔
و آخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على أشرف الانبیاء و المرسلين سيدنا محمد و على آله وصحبه أجمعين
والسلام
طاہرہ فاطمہ
2022-08-18