کہو کہ اللہ ایک ہے وہی ہے بے نیاز بھی نہ وہ کسی کی آل ہے نہ آل اس کی ہے کوئی نہ کوئی ایسا اہل ہے کرے جو اس کی ہمسری