یہ سب سے مشکل سوال ہے۔فیصلہ کرنا ناممکن ہے۔
جب غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟
جب غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟
Last edited:
الحمدللہ میں غصے کو پی جاتا ہوں ۔یہ سب سے مشکل سوال ہے۔فیصلہ کرنا ناممکن ہے۔
جب غصہ آئے تو کیا کرتے ہیں؟
سوچ بچار کر کے اس پریشانی کا حل نکالتا ہوں ۔دونوں نہیں آتے۔
جب پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں؟
بیت اللہ اور در نبیﷺ۔بھوک لگتی ہی نہیں ہے۔
دنیا میں سب سے پسندیدہ جگہ؟
جی کچھ اس طرح لکھ سکتا ہوں۔ فچزیذسھکذگہےرڑگھکنہیں تو۔
کیا آپ دونوں ہاتھوں سے بیک وقت لکھ سکتے ہیں؟
کراچیروشن دانوں کا شہر پاکستان کے کس شہر کو کہتے ہیں؟
کراچی تو روشنیوں کا شہر ہے۔ جواب تھا حیدر آباد۔کراچی
لاہور کو۔پاکستان کا دل کس شہر کو کہا جاتا ہے؟
حیدر آباد ہی لکھنا تھا کراچی لکھ دیاجواب تھا حیدر آباد۔
اسلام آبادپاکستا ن کا سب سے خوبصورت شہر کونسا ہے؟
سیالکوٹپاکستان کے کون سے شہر میں فیفا ولڈ کپ کے فٹ بال تیار ہوتے ہیں۔؟
پنجاب کا پتہ نہیں البتہ کسی سے خیبر پختونخواہ کا سنا تھاپنجاب کے کونسے شہر کو جھیلوں کا شہر کہا جاتا ہے؟
جواب ہے چکوالپنجاب کا پتہ نہیں البتہ کسی سے خیبر پخونخواہ کا سنا تھا
پنجاب میں شاید کلر کہار،خوشاب ،میانوالی اور چکوال ہیں شاید جہاں جھیلیں ہیںشہر کا نام ہے۔
پنجاب میں مری، خوشاب، چکوال، فورٹ منرواور میانوالی قدرتی مناظر کے لیے بہت مشہور ہیں۔پنجاب میں شاید کلر کہار،خوشاب ،میانوالی اور چکوال ہیں شاید جہاں جھیلیں ہیں
آپ نے جھیلوں کا پوچھا تھا ویسےپنجاب میں مری، خوشاب، چکوال، فورٹ منرواور میانوالی قدرتی مناظر کے لیے بہت مشہور ہیں۔
تاریخی لحاظ سے لاہور، بہاولپور، جہلم، ملتان اور راولپنڈی کا نام سب سے اوپر ہے۔
جی بالکل۔ چکوال کو پنجاب میں جھیلوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ باقی تو معلومات عامہ تھی۔آپ نے جھیلوں کا پوچھا تھا ویسے