سوال 1،2،3

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
چکوال میں شاید ایک عدد جھیل ہے جو مشہور ہے باقی پتہ نہیں
بن امیر خاتون جھیل ، کوٹ رضا جھیل، سویک جھیل،کھائی جھیل،کلرکہار جھیل،سمبل جھیل،دھرابی جھیل،لکھوال جھیل،سکی جھیل
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
چکوال جانا پڑے گا
وادی کلرکہار، وادی کہون اور وادی جھنگڑ اور وادی سواں ،ملورٹ قلعہ،ملکانہ ٹیمپل، دھلوال کے کنویں ، چکوال کینونز،قدیم فن تعمیر، بھون ٹیمپل، ٹرٹل راک،بشارت ویلیج،چہل ابدال،سٹون گارڈن،سکی جھیل،کسک قلعہ،نیلا واہاں،غار بابا فرید،ڈھوک ٹالیاں لیک،تخت بابری بھی موجود ہیں۔
 
محمدشعیب

چکوال میں اتنی سیر گاہوں کی آپ نے پوری لسٹ دے دی
سلطان رخت سفر باندھ لے گا
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
آپ کی پوسٹ پڑھ کے
:eek:کیوں مولانا صاحب کیوں:eek:؟ آپ صرف میری ہی پوسٹ پڑھ کر کیوں روئے؟ o_Oo_Oo_O
چلیں کوئی بات نہیں اتنانہ روئیں۔اچھا ویسے آپ کون سی پوسٹ پر اتنا زیادہ رو دیئے؟
اللہ تعالی آپ کو خوش وخرم اور ہنستا مسکراتا رکھے۔آمین
 
Qari Anjum

اللہم اجعلنی فی عینی صغیرا وفی اعین الناس کبیرا
رکن
مار جب بھی پڑی سکول میں ایک ہی وجہ سے پڑی اور وہ یہ کہ مجھے یونیفارم سے سخت نفرت تھی کیونکہ وہ پینٹ شرٹ تھی بس یہی وجہ تھی۔

آپ کو کون سی کتاب اچھی لگتی ہے

ابو سے کیونکہ وہ سخت طبیعت کے ہیں اور مجھے ہر بڑے کام سے سختی سے روکتے ہیں اور ہر اچھے کام کی سختی سے تلقین کرتے ہیں ۔

آپ کو کس سے زیادہ محبت ہے امی سے یا ابو سے
دونوں سے

سوال: آپ کو کونسا پھول زیادہ پسند ہے
 
Top