برج خلیفہ اونچائی کے لحاظ سےدنیا کی سب سے بڑی عمارت کون سی ہے؟
دا نیو سنچری گلوبل سنٹر شنگ دو چائنا رقبے کے لحاظ سے
برج خلیفہ اونچائی کے لحاظ سےدنیا کی سب سے بڑی عمارت کون سی ہے؟
کریبہ ڈیم پانی ذخیرہ کرنے والا سب سے بڑا ڈیم ہےدنیا کا سب سے بڑا ڈیم؟
جی کرتے ہیں مگر نایاب کیسز ہوتے ہیں۔ میں نے غالبا پڑھا تھا کہ ایک ہنس نے خودکشی کر لی۔کیا جانور خودکشی کرتے ہیں؟
واہ! چلیں اگلا سوالجی کرتے ہیں۔ میں نے غالبا پڑھا تھا کہ ایک ہنس نے خودکشی کر لی۔
جو اوپر ہو اس کے لیے نیچے آتی ہیں اور جو نیچے ہو اس کے لیے اوپر جاتی ہیںواہ! چلیں اگلا سوال
سیڑھیاں اوپر جاتی ہیں یا نیچے؟
خلا میں بلبلا بنے گا کیسے؟ وہاں تو ہوا ہی نہیں ہوتی۔اگر آپ خلا میں بلبلا بنائیں تو کیا وہ پھٹے گا؟
کیونکہ آئسکریم میں دودھ ہوتا ہے اور ونیلا ایکسٹریکٹ میں نہیں ہوتا ا س لیے۔ میرے خیال میں!ونیلا آئسکریم سفید ہوتی ہے مگر ونیلا ایکسٹریکٹ براؤن ہوتا ہے۔ ایسا کیوں؟
ایک دریا کا ڈھکن نہیں ہے اور دوسرا آسمان پر جانے والی سیڑھی نہیں ہے۔ کم از کم مجھے تو انھیں دو کی کمی لگتی ہے۔دنیا میں کون سی دو چیزوں کی کمی ہے؟
پیاز۔اگر کسی ایک چیز کو آپ ناپید کر سکتے تو کسے کرتے؟
جی ہاںپیاز۔
کیا آپ پانی میں بول سکتے ہیں؟
ایک دن کے لیے سب لوگ کام سے چھٹی کریں اور سو جائیں۔اگر آپ کو کوئی ایسا قانون بنانے کا موقع دیا جائے جو ایک دن کے لیے سب کو ماننا پڑے تو آپ کون سا قانون بنائیں گے؟