سوال 1،2،3

مریم بی بی

وفقہ اللہ
رکن
حروف تہجی کو ترتیب سے کیوں لکھتے ہیں؟
ایک قدیم مصری نظریہ کے مطابق ہر حروف تہجی کے ساتھ ایک عدد منسلک ہوتا تھا۔ اور حروف تہجی کو اسی عددی ترتیب سے لکھا جاتا تھا۔ بعد میں عدد ختم ہو گئے اور حروف رہ گئے
 
Top