آمین ثم آمیناللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔اللہ ان کے ساتھ نرمی اور عافیت کا معاملہ کرے۔جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔ان کی قبر کو کشادہ اور روشن کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔اللہ انہیں اپنی رحمت کے لیے خاص کر لے۔اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!ثم آمین!
انا لله وانا اليه راجعونالسلام علیکم معزز اراکین
مادرمشفقہ رضیہ خاتون شب سنیچر تقریبا بارہ بجے ١٧/ستمبر٢٠٢٢ مطابق ١٨/صفر١٤٤٤ مولی حقیقی سے جا ملیں۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔
احباب سے دعائے مغفرت کی گذارش ہے۔