غلط
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی نومبر 8, 2022 #3 عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'غَلْط' کے آخر پر 'ی' لاحقہو تانیث لگانے سے بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٦٩ء کو "دیوان غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'غَلْط' کے آخر پر 'ی' لاحقہو تانیث لگانے سے بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٦٩ء کو "دیوان غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔
ایم راقم وفقہ اللہ رکن نومبر 10, 2022 #4 طاہرہ فاطمہ نے کہا ہے: غَلْط، غَلَطْ ہے یا غَلَطْ، غَلْط ہے Click to expand... درست لفظ غَلَطْ ہے اور غَلْط لفظ درست نہیں ہے
طاہرہ فاطمہ نے کہا ہے: غَلْط، غَلَطْ ہے یا غَلَطْ، غَلْط ہے Click to expand... درست لفظ غَلَطْ ہے اور غَلْط لفظ درست نہیں ہے
رعنا دلبر وفقہ اللہ رکن نومبر 11, 2022 #5 محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے: 488 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں Click to expand... بہت خوب