مفتی ابو محمد!!!!!
مرشد ہے میرا پیارا مفتی ابو محمد۔
میری نظر کا تارا مفتی ابو محمد۔
حق گوئی اس کا شیوہ اصحاب کا ہے نوکر۔
اسلاف کا دلارا مفتی ابو محمد۔
بے بس، غریب لوگوں ناچار مفلسوں کا۔
ہمدرد ہے سہارا مفتی ابو محمد۔
اسلاف کی نشانی اسلاف کی روایت۔
اسلاف نے نکھارا مفتی ابو محمد۔
باطل بھی ڈگمگاۓ آوازِ حق سے تیری۔
شیرِ نڈر ہمارا مفتی ابو محمد۔
اندازِ گفتگو بھی واللہ ہے نرالا۔
رفعت کا ہے منارہ مفتی ابو محمد۔
ہر کوئی ہے دیوانہ تیری ادا وفا کا۔
راقم کا ہے یہ نعرہ مفتی ابو محمد۔
ایم راقم نقشبندی!
مرشد ہے میرا پیارا مفتی ابو محمد۔
میری نظر کا تارا مفتی ابو محمد۔
حق گوئی اس کا شیوہ اصحاب کا ہے نوکر۔
اسلاف کا دلارا مفتی ابو محمد۔
بے بس، غریب لوگوں ناچار مفلسوں کا۔
ہمدرد ہے سہارا مفتی ابو محمد۔
اسلاف کی نشانی اسلاف کی روایت۔
اسلاف نے نکھارا مفتی ابو محمد۔
باطل بھی ڈگمگاۓ آوازِ حق سے تیری۔
شیرِ نڈر ہمارا مفتی ابو محمد۔
اندازِ گفتگو بھی واللہ ہے نرالا۔
رفعت کا ہے منارہ مفتی ابو محمد۔
ہر کوئی ہے دیوانہ تیری ادا وفا کا۔
راقم کا ہے یہ نعرہ مفتی ابو محمد۔
ایم راقم نقشبندی!