درود و سلام پڑھ!!
جمعے کا دن ہے یار درود و سلام پڑھ۔
آتی ہے یہ پکار درود و سلام پڑھ.
ٹل جائیں سب بلائیں مٹاۓ یہ غم سبھی۔
رب کا ہے یہ حصار درود و سلام پڑھ۔
بن جائیں کام تیرے جو اٹکے پڑے تھے سب۔
کر میرا اعتبار درود و سلام پڑھ۔
محشر میں مصطفی کی شفاعت ضرور ہے۔
کہتا ہوں بار بار درورد و سلام پڑھ۔
راقم تجھے حضور بھی جنت میں یہ کہیں۔
موسم ہے خوشگوار درود و سلام پڑھ۔
ایم راقم نقشبندی!!
جمعے کا دن ہے یار درود و سلام پڑھ۔
آتی ہے یہ پکار درود و سلام پڑھ.
ٹل جائیں سب بلائیں مٹاۓ یہ غم سبھی۔
رب کا ہے یہ حصار درود و سلام پڑھ۔
بن جائیں کام تیرے جو اٹکے پڑے تھے سب۔
کر میرا اعتبار درود و سلام پڑھ۔
محشر میں مصطفی کی شفاعت ضرور ہے۔
کہتا ہوں بار بار درورد و سلام پڑھ۔
راقم تجھے حضور بھی جنت میں یہ کہیں۔
موسم ہے خوشگوار درود و سلام پڑھ۔
ایم راقم نقشبندی!!