الغزالی فورم میں قدم رنجہ

حیدرعلی صدّیقی

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ؛
امید ہے تمام احباب خیر و عافیت سے ہونگے۔
الغزالی فورم میں نیا ہوں اس لیے مناسب ہے کہ تھوڑا اپنا تعارف پیش کروں۔
میرا نام حیدرعلی صدّیقی ہے، گاؤں دردیال تحصیل کبل ضلع سوات پاکستان کا رہنے والا ہوں، مادری زبان پشتو ہے، تعلیمی، قومی اور رابطہ کی زبان اردو ہے، تا ہم اردو سے مادری زبان کی طرح محبت ہے، اور اس محبت کا نتیجہ ہے کہ اردو زبان کے قاری سے ایک ادنی لکھاری بن گیا۔
ابتدائی تعلیم میں ناظرہ قرآن اپنی امی جان معظمہ سے، اور ترجمہ گاؤں کے مولوی صاحب سے پڑھے، عصری تعلیم پرائمری تک اپنے ہی گاؤں میں پڑھے، اور بعد ازاں ایک دینی مدرسہ میں داخلہ لیا، اور نو دس سال پر مشتمل علمی سفر پچھلے سال تخصص فی الفقہ الاسلامی والافتاء (مفتی) پر اختتام ہوا۔ عصری تعلیم میں میٹرک کرچکا ہوں اور مزید تعلیم جاری ہے۔ بہت پہلے سے کتب بینی کا شوق ہے، اور اسی کی بدولت چند سالوں سے قلم بھی اٹھایا ہے، اور مختلف موضوعات پر اپنا اظہار خیال کیا ہے، فی الحال اپنے ضلع کے ایک روزنامہ میں کالم لکھتا ہوں۔ الغزالی فورم کے ترجمان ”افکار قاسمی“ کا تعارف ٹیلی گرام کے ایک چینل سے ہوا، افکار قاسمی کا تازہ شمارہ زیر مطالعہ ہے اور تقریبا بیس صفحات کا مطالعہ باقی ہے جو شاید آج یا کل پورا ہوجائے۔ افکار قاسمی ہی کے ذریعے الغزالی فورم کا پتہ چلا اور ابھی اس میں خود کو رجسٹرڈ کیا ہے۔ الغزالی فورم اور افکار قاسمی کے افادیت کو سراہنے کےلیے میرے پاس الفاظ کا فقدان ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس مادی دور میں ہم نوجوان نسل کو اس افکار قاسمی کے ذریعے شعور و آگہی کے روشنی میں جمع لائیں اور انھیں یورپ کے نئی تہذیب کے پردے میں چھپے بدتہذیبی سے بچائے رکھے۔ راقم الغزالی فورم کو استعمال کرنے کے تربیت سے مکمل طور واقف نہیں اگر کہیں غلطی ہوئی ہو تو احباب اصلاح فرمانے کی زحمت کیجیے گا۔
والسلام مع الاحترام
 
ایم راقم

وعلیکم السلام ۔ بہت بہت مبارک حضورِ قلب و جان ۔ اللہ آپ کا اس فورم پہ آنا واقعی باعث مسرت و فخر کی بات ہے کہ ہمارے اس فورم پہ ایک عالم دین کا اضافہ ہوا۔ واقعی الغزالی فورم ہمیں نئے خیالات کی پروان کا سبب ہے اور اس فورم پہ ہمیں بہت سارا دینی و دنیاوی مواد مہیا ہے جو ایک قاری و عالم دین اور دیگر شعبہ جات سے منسلک افراد کے لیے مثلِ چراغ کے مانند ہے ۔ دعا ہے اللہ آپ کی اس کاوش اور فورم کی انتظامیہ کو اجرِ عظیم و کریم عطا فرماۓ آمین۔

والسلام علیکم۔۔
ایم راقم نقشبندی !!!
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
Last edited:

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ؛
امید ہے تمام احباب خیر و عافیت سے ہونگے۔
الغزالی فورم میں نیا ہوں اس لیے مناسب ہے کہ تھوڑا اپنا تعارف پیش کروں۔
میرا نام حیدرعلی صدّیقی ہے، گاؤں دردیال تحصیل کبل ضلع سوات پاکستان کا رہنے والا ہوں، مادری زبان پشتو ہے، تعلیمی، قومی اور رابطہ کی زبان اردو ہے، تا ہم اردو سے مادری زبان کی طرح محبت ہے، اور اس محبت کا نتیجہ ہے کہ اردو زبان کے قاری سے ایک ادنی لکھاری بن گیا۔
ابتدائی تعلیم میں ناظرہ قرآن اپنی امی جان معظمہ سے، اور ترجمہ گاؤں کے مولوی صاحب سے پڑھے، عصری تعلیم پرائمری تک اپنے ہی گاؤں میں پڑھے، اور بعد ازاں ایک دینی مدرسہ میں داخلہ لیا، اور نو دس سال پر مشتمل علمی سفر پچھلے سال تخصص فی الفقہ الاسلامی والافتاء (مفتی) پر اختتام ہوا۔ عصری تعلیم میں میٹرک کرچکا ہوں اور مزید تعلیم جاری ہے۔ بہت پہلے سے کتب بینی کا شوق ہے، اور اسی کی بدولت چند سالوں سے قلم بھی اٹھایا ہے، اور مختلف موضوعات پر اپنا اظہار خیال کیا ہے، فی الحال اپنے ضلع کے ایک روزنامہ میں کالم لکھتا ہوں۔ الغزالی فورم کے ترجمان ”افکار قاسمی“ کا تعارف ٹیلی گرام کے ایک چینل سے ہوا، افکار قاسمی کا تازہ شمارہ زیر مطالعہ ہے اور تقریبا بیس صفحات کا مطالعہ باقی ہے جو شاید آج یا کل پورا ہوجائے۔ افکار قاسمی ہی کے ذریعے الغزالی فورم کا پتہ چلا اور ابھی اس میں خود کو رجسٹرڈ کیا ہے۔ الغزالی فورم اور افکار قاسمی کے افادیت کو سراہنے کےلیے میرے پاس الفاظ کا فقدان ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس مادی دور میں ہم نوجوان نسل کو اس افکار قاسمی کے ذریعے شعور و آگہی کے روشنی میں جمع لائیں اور انھیں یورپ کے نئی تہذیب کے پردے میں چھپے بدتہذیبی سے بچائے رکھے۔ راقم الغزالی فورم کو استعمال کرنے کے تربیت سے مکمل طور واقف نہیں اگر کہیں غلطی ہوئی ہو تو احباب اصلاح فرمانے کی زحمت کیجیے گا۔
والسلام مع الاحترام
مرحبا بکم۔۔۔۔۔ خوش آمدید۔۔فورم پر آپ کوخوش آمدید۔ ۔۔۔۔۔ صمیم قلب سے محبتیں عقیدتیں آپ کی نذر۔۔ اللہ پاک آپ کی آمد سببِ منفعت بنائیں۔۔۔۔۔ سلامت رہیں
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
مرحبا بکم۔۔۔۔۔ خوش آمدید۔۔فورم پر آپ کوخوش آمدید۔ ۔۔۔۔۔ صمیم قلب سے محبتیں عقیدتیں آپ کی نذر۔۔ اللہ پاک آپ کی آمد سببِ منفعت بنائیں۔۔۔۔۔ سلامت رہیں
مرحبا حضور آپ کی آمد بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہے
 
حیدرعلی صدّیقی

وفقہ اللہ
رکن
مرحبا بکم۔۔۔۔۔ خوش آمدید۔۔فورم پر آپ کوخوش آمدید۔ ۔۔۔۔۔ صمیم قلب سے محبتیں عقیدتیں آپ کی نذر۔۔ اللہ پاک آپ کی آمد سببِ منفعت بنائیں۔۔۔۔۔ سلامت رہیں
بہت شکریہ عزیزم❤
 
Top