توبہ کی تین شرائط ہیں:
اول :۔۔۔ آدمی گناہ سے فی الفور باز آجائے۔
دوم:۔۔۔ اپنے کیے پر نادم ہو۔
سوم:۔۔۔ آئندہ اس گناہ کو نہ کرنے کا پختہ ارادہ ہو۔
اگر مذکورہ باتوں میں سے ایک بھی کم ہو تو توبہ نامکمل رہے گی۔
فائدہ:۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ شرائط اس وقت ہیں جب معصیت کا تعلق بندے اور رب کے درمیان ہو، اگر وہ گناہ کسی انسان سے بھی متعلق ہے تو اس میں چوتھی شرط یہ ہے کہ صاحبِ حق کو اس کا حق لوٹایا جائے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں کثرتِ استغفار کی توفیق مرحمت فرمائے۔ (آمین)