Account Rejected

W

White Pearl

خوش آمدید
مہمان گرامی
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ
میرا اکاؤنٹ بلاواجا مسترد کیا گیا ہے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
فورم کا ایک خودکار سکیورٹی سسٹم ہے ، خودکار طریقے سے ای میل و نام کو دیکھ کر اس کا جائزہ لیکر رپورٹ منتظم اعلی کی طرف ارسال کردیتا ہے ۔ عموما جب نام و ای میل سکیورٹی سسٹم کے مطابق ہوتو وہ تصدیقی ای میل بھیج کر اکاؤنٹ اوپن کردیتا ہے۔
جب سسٹم نے سکیم کی رپورٹ دیکر مسترد کی رپورٹ دی تو اسی وجہ سے مسترد ہوا
ہم انتہائی معذرت خواہ ہیں کہ آپ کی درخواست مسترد ہوئی
آپ سے التماس ہے دوبارہ رجسٹرڈ کریں ، ان شاءاللہ اب مسئلہ نہیں آئے گا۔
 
Top