السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
تمام معزز ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ افکار قاسمی کا اگلا شمارہ ان شاء اللہ مولانا مفتی محمد رفیع عثمانؒی نمبر ہوگا۔
الحمد للہ “مجلہ افکار قاسمی خصوصی نمبر “ کی تیاری شروع کر دی گئی ہے لہٰذا تمام قارئین سے درخواست ہے کہ اپنے مضامین مجھےپی ایم کر دیں یا
qasmimag@gmail.comپر ارسال فرما دیں ۔
یہ خصوصی شمارہ حضرت مولانامفتی محمد رفیع عثمانی رحمہ اللہ کی یاد میں نکالا جائے گا۔
اس موقع کی مناسبت سے آپ کے خصوصی مضامین کا انتظار رہے گا۔شکریہ
مدیر مجلہ افکار قاسمی
محمد داؤد الرحمن علی