السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
اللہ کے فضل و کرم ،والدین ،اساتذہ،احباب کی دعاؤں کی بدولت ،ٹیم کی انتھک محنت اور الغزالی فورم کے اشتراک سے ’’مجلہ نوائے خادم‘‘کا پہلا شمارہ رمضان المبارک جیسی مبارک ساعتوں میں جلوہ گر ہورہاہے۔
آقائے نامدار ﷺ کا فرمان ہے:
من لم يشكر الناس لم يشكر الله
جو انسانوں کا شکر ادا نہیں کر سکتا وہ رب کا شکر بھی ادا نہیں کر سکتا
میں اس عظیم موقع پر میرے شیخ،میرے استاد،میرے والد گرامی شیخ الحدیث حضرت مولانا خادم حسین صاحب دامت برکاتہم العالیہ،میرے استاد حضرت مولانا محمد احمد قاسمی صاحب،حضرت مولانامفتی ناصرالدین مظاہری صاحب،میرے بڑے بھائی حضرت مولانا محمدعبیدالرحمن صدیق صاحب،حضرت مولانا مفتی شمس الرحمن عثمان صاحب،میرے عزیز دوست محترم جناب ڈاکٹر محمدعثمان غنی صاحب کا از حد مشکور وممنون ہوں کہ جنہوں نے ہر پل میری حوصلہ افزائی کی،مجھے مفید مشوروں سے نوازا اور میری رہنمائی و سرپرستی فرمائی۔
بالخصوص میں اپنی ٹیم کا بے حد مشکور وممنون ہوں کہ جنہوں نے میری ایک حقیر سی آواز پر لبیک کہا اور چند ہی دنوں میں اپنی انتھک محنت سے اس شمارے کوچار چاند لگائے،باجود ’’مجلہ افكار قاسمی‘‘ کی تیاری و مصروفیت کے باجود میرے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ان شاءاللہ اللہ پاک آپ کو اس کااعلیٰ و ارفع بدلہ نصیب فرمائینگے۔
قارئین کرام سے گزارش ہے کہ ’’مجلہ نوائے خادم‘‘کا مطالعہ فرمائیں اور اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
ہمیں آپ کی رائے کا انتطار رہے گا۔!!!!!