کچھ الفاظ اپنی زات پر۔

محمد یــــٰسین

محمد یــــٰسین
رکن
اسم محمد یــــٰسین اپناتا ہوں۔ اس وقت روس میں رہائش پذیر ہوں جبکہ تعلق پیارے وطن پاکستان سے ہے ۔ دنیاوی ضروریات کے لئے ڈاکٹر کا پیشہ اپنایا لیکن طبیعیت و کیفیت میں محفلِ شعر کے احساسات ہیں۔
ادبی سفر میں کچھ کمزور اور کچھ وزن دار غزلوں کے ساتھ ساتھ ایک ناول زیرِ قلم و بحث ہے۔
ادبی دلچسپی کے علاؤہ فلکیاتی اجسام کے متعلق بھی مطالعہ کرنے میں لذت پاتا ہوں اور اس کے بنا پر ایک فلکیاتی کتاب بھی زیرِ قلم ہے۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ڈاکٹر محمد یسین صاحب
آپ کا مختصر مگر جامع تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی۔
اللہ پاک آپ کو آپ کے مقاصد میں کامیاب فرمائے۔آمین
امید کرتاہوں کہ آپ کی مفید علمی تحریر سے ہم مستفید ہوں گے۔
آپ کو ہمیشہ الغزالی فورم پر خوش آمدید
 

محمد یــــٰسین

محمد یــــٰسین
رکن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ڈاکٹر محمد یسین صاحب
آپ کا مختصر مگر جامع تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی۔
اللہ پاک آپ کو آپ کے مقاصد میں کامیاب فرمائے۔آمین
امید کرتاہوں کہ آپ کی مفید علمی تحریر سے ہم مستفید ہوں گے۔
آپ کو ہمیشہ الغزالی فورم پر خوش آمدید
جزاک اللہ محمد داؤد الرحمن صاحب۔
آللہ آپ کو خوشی و کامیابی عطا فرمائے ۔ آمین
 
Top