میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے عید الاضحی مبارک
سدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول
دنیا کے سارے غم تمہیں جائیں بھول
چاروں طرف ہو خوشیوں کی جیت
اسی امید کے ساتھ مبارک ہو آپکو عید
میری طرف سے آپ سب کو عید قربان کی مبارک باد
عالم اسلام کو عید مبارک و حجاج اکرام کو حج کی مبارک
Last edited: