نگارشات داؤد

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
نہایت عظیم ہوتے ہیں وہ لوگ جن کی زندگی کا مقصد صرف اور صرف خلق خدا کی خدمت، فلاح اور بھلائی ہوتا ہے اور بہت عظمت والی ہوتی ہے وہ قوم جو انتہائی عظیم لوگ پیدا کرتی ہے۔ یہ لوگ زبان، ذات، علاقے اور مذہب کا فرق کیے بغیر ہر ایک سے محبت اور ہر ایک کی خدمت کرنے کے لیے اپنی توانائیاں صرف کر دیتے ہیں۔ یہ لوگ چمکتے ستاروں کی مانند قوم کے لیے مشعل راہ بن جاتے ہیں۔
انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا اب دعوت و تبلیغ کا ایک مستقل پلیٹ فارم بن چکا ہے، اور اس میدان کے بھی کچھ شہسوار ہیں، جن کی دعوت و تبلیغ سرحدی حدود قیود سے ماورا ہو کر روشنی کی طرح اطراف و اکنافِ عالم میں ہم زبانوں کی آنکھوں کو خیرہ کر رہی ہے۔عموما ہمارے ہاں تحقیق و تصنیف اسے سمجھا جاتا ہے، جو باقاعدہ پریس سے چھپ کر آئے، لیکن اب بہرصورت سوشل میڈیا کے گردو وغبار میں بھی بعض تحریریں تحقیقی اور قیمتی ہوتی ہیں۔ زیر نظر کتاب "نگارشات داؤد" بھی مولانا محمد داؤد الرحمن علی صاحب کی مختلف قیمتی تحریروں کا مجموعہ ہے، جو متنوع موضوعات پر مختلف اوقات میں لکھی گئی ہیں، اور انہیں ایک سافٹ کاپی کی شکل میں مرتب کردیا گیا ہے۔
الغزالی فورم پر مولانا موصوف کے بے شمار قیمتی مضامین کی ایک طویل فہرست موجود ہے۔ میری خواہش تھی کہ میں ان منتشر مضامین کومرتب کرکے الغزالی اردوفورم کی طرف سے قارئین کرام کے لئے ایک تحفہ کی صورت میں پیش کروں، چنانچہ میں اپنی کوشش میں کہاں تک کامیاب ہوئی ہوں اس کافیصلہ معزز قارئین کرام کریں گے۔ ان تحریروں کو پڑھنے والے کچھ حاصل کر سکیں گے ؟یہ تو وہی جان سکتے ہیں، البتہ '' پھر سوئے حرم لے چل"مولانا موصوف کا سفر نامہ عمرہ جن لوگوں کی نظر سے گزر چلا ہے وہ ان تحریروں سے فائدہ ضرور حاصل کر سکیں گے۔

index.php

آن لائن پڑھیں
(ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےنیچے فائل پر کلک کریں)

قارئین کرام !آپ سے گزارش ہے کہ ’’نگارشات داؤد‘‘کا مطالعہ فرمائیں اور اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔!!!!!
والسلام!
 
Attachments

  • نگارشات داؤد.pdf
    8.3 MB · مناظر: 64
Last edited by a moderator:

حیدرعلی صدّیقی

ماشاءاللہ، اللہﷻ دونوں حضرات کی محنت کو قبول فرمائے۔ آمین۔
کتاب کو میں نے ابھی ڈاؤنلوڈ کرلیا، پڑھنے کے بعد ان شاءاللہ تبصرہ یہاں شئیر کروں گا۔
جن دوستوں کو ڈاؤنلوڈ کرنے میں مسئلہ پیش آتا ہے وہ ”آن لائن پڑھیں“ کے آپشن کو دبائیں، جیسے ہی کتاب کھل جائے تو دائیں طرف تین نقطے والے آپشن کو دبائیں اور Get pdf سے کتاب کو آسانی سے ڈاؤنلوڈ کیجیے۔
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ماشاءاللہ بہت خوب آپ نے لوٹے میں دریا چھوٹا لفظ ہے سمندر بند کردیا اللہ آپ کو برکتیں رحمتیں عطا فرمائے آپ کا ذوق سلامت رہے اور پہلے بادشاھوں کے دربار میں مورخ ہوا کرتا تھا وہ فریضہ ۔اپ نے ادا کردیا ۔۔بس ہمیں سلطان عظیم سے جان بخشی لے دینا
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا
 
کوزے میں تو دریا بند ہوتے سنا تھا۔ یہ لوٹے میں کیسے دریا بند ہوگیا۔؟؟؟
یا پھر سلطان کی طرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
کوزے میں تو دریا بند ہوتے سنا تھا۔ یہ لوٹے میں کیسے دریا بند ہوگیا۔؟؟؟
یا پھر سلطان کی طرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سلطان کی مرضی ہے ہاتھی کے کان کا پنکھا بنالے اور مور کے پنکھ کی ٹکیہ کا بلب مرضی جناب ہے
 
Top