انتہائی دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے.''اس فورم کے نہایت عزیز اور ہمارے پیارے بھائی ، منتظم اعلی جناب اعجاز الحسینی دامت بر کاتہم کے نانا جان ''رحلت فر ماگئے ہیں . تمام اراکین الغزالی سے درخواست ہے .مرحوم کیلئے دعا مغفرت ودرجات کی بلندی کی دعا فر مائیں .انا للہ وانا الیہ راجعون .اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فر مائے.اس دکھ کی گھڑی میں الغزالی فیملی حسینی بھیا کے ساتھ ہے. والسلام