آن لائن ارنگ ممکن ہے۔

طارق راحیل

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم: آن لائن کام کرنا اور پیسے کمانا اس حوالے سے بہت سے انٹرنیٹ پر مہت سے فراڈیئے لوگ سامنے آرہے ہیں جس کی وجہ سے سچ بھی کوئی بول رہا ہو تو یقین نہیں آتا میں یہ نہیں کہوں گا کہ مجھ پر یقین کیجئے لیکن بس یہ یاد رکھیں آن لائن ارنگ ممکن ہے۔

اب رہی بات کیسے تو یہ بھی سچ ہے کہ کچھ پانے کے لئے کچھ رسک تو اٹھانا ہی پڑتا ہے

گوگل پلے اسٹور پر جو ایپلی کیشن موجود ہیں صرف وہی اچھی اور سچی انکم دے سکتی ہیں باقی اسائنمنٹ کے نام پر بیوقوف زیادہ بناتے ہیں آج میں جس ایپلیکیشن کی بات کر رہا وہ 2020 سے کام کررہی ہے اس کی تفصیلات گوگل پلے اسٹور پر بھی دستیاب ہیں

اس کا تعارف وغیرہ اگر کسی کو درکار ہو تو اس لنک پر آکر گروپ میں معلومات لے سکتے ہیں

اس میں ریفر کرنے والا کوئی چکر نہیں ہے آپ نے پیسے لگائے ہیں آپ کمائیں آرام سے کمائیں اور کئی پیکجز بھی ہیں گوگل پر اس کا ریویو دیکھ کر خود فیصلہ کیجئے گا اور اس مشکل دور میں بس کسی کے گھر میرے ذریعے کسی کے آنسو پونچھ سکیں تو بس دعا دیجئے گا

اس لنک پر جا کر رجسٹر ہو جائیں بغیر کسی چارجز کے کوئی خفیہ ٹیکس یا رقم کی کٹوتی نہیں

یاد رکھیں انٹرنیٹ پر گوگل ہی آپ کو درست رہنمائی کر سکتا ہے
لہٰذا کسی بھی ایرے غیرے پر بھروسہ مجھ سمیت کسی پر بھروسہ نہ کیجئے گا
آپ کا سرمایہ آپ کے گھر والوں کی ملکیت ہے اسے ضائع نہ کیجئے گا
ایپلیکیشن کھول کر رجسٹر ہو جائیں اور تسلی کر لیں پیسے لگائیں نہ لگائیں آپ کی مرضی
لیکن ہاں انٹرنیٹ پر کمائی ممکن ضرور ہے
یہ ہمارا رہنمائی گروپ ہے کسی کو کچھ معلومات درکار ہیں تو گروپ میں پوچھیں
لیم LAM پر پہلے اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے

اس کے بعد لاگ ان کے لیے اسے انسٹال کرنا پڑتا ہے

آئی فون کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں

گوگل ایپ (صرف اینڈرائیڈ کے لیے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے)



والسلام
 
Last edited by a moderator:

طارق راحیل

وفقہ اللہ
رکن
کیا یہ جائز ہے۔؟؟؟؟؟
اس میں آپ کے دیئے گئے ٹاسک پورے کرنا ہوتے ہیں
اور وہ ٹاسک کھانے پکانے کے یو ٹیوب چینل اور اسپورٹس کے چینل اور دیگر پرسنل یو ٹیوب کے چینل کو لائک کرنا ہوتے ہیں
آپ کو ویڈیو نہ تو دیکھنی ہے اور نہ ہی اسے پرموٹ کرنا ہے
اسے بس ریٹنگ دینا ہے اور اسکرین شوٹ لے کر اپلوڈ کرنا ہے
1 دن میں 4 سے 25 تک کی ویڈیوز ہیں
کوئی ایک بھی ویڈیو مجھے اخلاقی میعار سے گری ہوئی ہوتی تو میں خود یہاں اسے اپلوڈ نہیں کرتا
میرا مفید مشورہ جان کر اسے گروپ میں اپلوڈ کیا ہے
اب کوئی انٹرنیٹ پر اسے بھی جائز نہیں سمجھتا تو وہ نہ کرے
باقی سب خود سمجھدار ہیں
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
فورم پر وٹس ایپ وغیرہ کا لنک شئیر کرنا ممنوع ہے۔
لنکس ہٹائے جا رہے ہیں،ان احباب کو ضرورت ہو وہ محترم جناب طارق راحیل صاحب سے پرسنل رابطہ کرکے لنک حاصل کرسکتا ہے۔جزاک اللہ
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
محترم جناب @طارق راحیل صاحب
سننے میں آرہاہے یہ ویب سائٹ بند ہوچکی ہے،کیا یہ بات درست ہے۔؟
اگر درست ہے تو اس کو افادہ عام سے ہٹانا بہتر ہوگا،تاکہ کسی کو مغالطہ نہ لگ جائے۔
 
Top